اسلام آباد: پارکس اور ہائیکنگ ٹریلز کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری پڑھیے Noorulamin000 کی رپورٹ SamaaTV Islamabad
Posted: Apr 29, 2020 | Last Updated: 2 hours agoاسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پارک اور ہائیکنگ ٹریلز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، 10 سال سے کم اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ضلعی انتظامیہ نے پارکس اور ہائکنگ ٹریلز پر آنے والوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے گا، ہاتھ ملانے سے گریز اور آنیوالوں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں پارکس اور ہائیکنگ ٹریلز کھولنے کا فیصلہاسلام آباد میں پارکس اور ہائیکنگ ٹریلز کھولنے کا فیصلہ SamaaTV CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
اسلام آباد،پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکاناسلام آباد،پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا کا خاتمہ جلد یا بدیر، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ جاریعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر انتباہی پیغام جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کرونا وبا کا خاتمہ ابھی بہت دور ہے۔
مزید پڑھ »
قبائلی علاقوں میں تھری جی اور فور جی سروسز کی فراہمی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایک ہفتے میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے قبائلی علاقوں میں آن لائن کلاسز کےلئے تھری جی اور فور جی سروسز کی فراہمی کے کیس میں وزارت داخلہ کو ایک
مزید پڑھ »
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرامرحلہ کامیابی سے جاری ہے،وزیر خارجہبیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرامرحلہ کامیابی سے جاری ہے،وزیر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov
مزید پڑھ »
پینٹاگون نے 'اڑن طشتریوں' کی آفیشل ویڈیو جاری کردی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »