تیزی سے حرکت کرتے 'یو ایف او' کو فوجی بیسز کے اوپر آسمانوں پر اڑتے دیکھا گیا
اس وقت دنیا کو نئے نوول کورونا وائرس کی شکل میں ایک خطرناک وبا کا سامنا ہے مگر لگتا ہے کہ ایک نئے عالمی چیلنج کو بھی فہرست میں شامل کرنا ہوگا اور وہ ہے ایلینز یا خلائی مخلوق۔
جی ہاں امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایےی 3 ویڈیو کلپ جاری کیے ہیں جن میں 'نامعلوم فضائی ڈیوائسز' کو امریکی فوجی بیسز کے اوپر آسمانوں پر اڑتے دیکھا گیا۔کلپس میں آپ سن سکتے ہیں کہ اس فوٹیج کو بنانے والے پائلٹس حیرت کا اظہار کررہے ہیں کہ یہ اڑنے والی ڈیوائسز کتنی تیزی سے حرکت کررہی ہیں۔ درحقیقت ایسی رپورٹس کے نتیجے میں پینٹگون نے یو ایف او کی شناخت کا پروگرام 2007 سے 2012 تک چلایا تھا اور پھر فنڈنگ نہ ہونے پر ختم کردیا گیا۔کو بتایا 'عوام میں فوٹیج کی موجودگی یا عدم موجودگی کے حوالے سے غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے یہ اقدام کیا گیا، کلپس کے تجزیے سے محکمے نے تعین کیا کہ ان کو جاری کرنے سے کسی قسم کی حساس نظام کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوتا'۔
آسان الفاظ میں پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں، حالانکہ یہ واضح نہیں کیا کہ فوٹیج میں نظر آنے ووای چیزیں درحقیقت کیا ہیں۔یہ بھی پڑھنا مت بھولیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکش جہاز نے آسمان پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم بنادیاترکی کی قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کو منانے کے لیے ترکش ایئر لائن کی خصوصی پرواز نے انقرا کی فضائی حدود میں پرواز کرکے آسمان پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم ڈرائنگ کیا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں لے لیاانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ کے قریب انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »
جوفرا آرچر نے اپنا ورلڈ کپ میڈل گُم کردیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے رائز پنجاب منصوبہ 2020ء کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردومنصوبے کے تحت پنجاب میں فوری طور پر 50 لاکھ افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبورس جانسن کورونا کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور 3 دن آئی سی یو میں رہے
مزید پڑھ »
کم جونگ زندہ ہیں،جنوبی کوریا نے موت کی تردید کردیکم جونگ زندہ ہیں،جنوبی کوریا نے موت کی تردید کردی SamaaTV
مزید پڑھ »