ترکش جہاز نے آسمان پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم بنادیا تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے ترکش ایئر لائنز نے اس اہم موقع کو اُجاگر کرنے کے لیے گزشتہ روز یہ خصوصی مشن پورا کرنے کے لیے لگ بھگ دو گھنٹے 38 منٹ کی ٹیکنیکی پرواز کی۔
ترکش میڈیا کے مطابق ترکی کو گرینڈ نیشنل اسمبلی بننے کے 100 سال بعد یہ موقع ملا اور روز اس ملک نے خود کو ایک خودمختار قوم قرار دیا تھا۔ یہ دن پوری دنیا کے بچوں کے لیے بھی منایا جاتا ہے۔ اس روز ترکی میں قومی تعطیل کی جاتی ہے اور اس دن عام طور پر پریڈ اور دیگر رنگا رنگ تقریبات شامل ہوتی ہیں تاہم کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے لگ بھگ پوری دنیا میں لاک ڈاون ہے۔ترکش ایئر لائنز نے اس موقع کو خصوصی انداز میں منانے کے موقع کا فائدہ اُٹھایا اور ہر ایک شہری کو محفوظ کیے جانے کو بھی یقینی بنایا۔ اس...
ترکی کے قومی پرچم میں شامل چاند کو ڈرائنگ کرتے ہوئے پرواز نے زیادہ سے زیادہ 26 ہزار فٹ کی بلندی پر 400 سے 490 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کیا تاہم ستارہ بنانے کے دوران ماہر پائلٹ نے جہاز کو 14 ہزار فٹ کے آس پاس کی بلندی پر رکھا اور اس دوران طیارے کی رفتار ڈھائی سو سے 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کے درمیان رہی۔
اس خصوصی فلائٹ نے انقرہ کے قریبی شہروں اکسرے، پولاٹلی، سنکیری، سورگن، سائیرالان، بوگازلیان اور گولباسی کے اوپر پرواز کی۔ ترک نیشنل فلیگ بنانے کے اس مشکل اور انتہائی خوبصورت منظر کو ایئرلائن نے ٹریکنگ کے ذریعہ خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »
قومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکبادقومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روسایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روس Iran America Russia KremlinRussia_E Iran StateDept
مزید پڑھ »
شہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدیشہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدی Lahore Govt Cannot Hide Facts Delaying Forensic Report CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
شہبازشریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں 2 ہفتے کی تاخیر ملی بھگت قراردیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں 2 ہفتے کی تاخیر ملی بھگت
مزید پڑھ »
شہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدی
مزید پڑھ »