ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روس Iran America Russia KremlinRussia_E Iran StateDept
"نور" سیٹلائٹ کو لانچ کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی نہیں کی۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ امریکہ، ایران پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کا الزام ایسے میں لگا رہا ہے کہ اس نے کئی بار سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کو پاوں تلے روندا ہے۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مزید
کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 اور جوہری معاہدے نے ایران کی خلائی سرگرمیوں اور خلا میں پرامن موجودگی پر پابندی نہیں عائد کی ہے۔ماریا زاخارووا نےاس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران نے نور سٹیلائٹ کو لانچ کر کے جوہری پروگرام سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کی، کہا کہ امریکہ کے اس قسم کے دعوے کہ ایران کے میزائل ایٹمی وار ہیڈز حمل کر سکتے ہیں، بے بنیاد ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
مزید پڑھ »
طالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردیطالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردی ARNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
مزید پڑھ »
کیا وبا کے دوران ولادیمیر پوتن کی روس پر گرفت کمزور پڑ رہی ہے؟امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس روس میں 80 لاکھ ملازمتوں کا خاتمہ کر دے گا، لیکن اس کے باوجود کاروباری افراد کو شکوہ ہے کہ روس کی حکومت ان کے لیے کافی اقدامات نہیں کر رہی۔
مزید پڑھ »
امریکی بحری جہازوں نے ایران کو دھمکایا توانھیں تباہ کردیا جائے گا:سربراہ سپاہِ پاسدارانایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا ترکی بہ ترکی جواب دیا ہے اور سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے یہ دھمکی دی ہے کہ اگر خلیج میں امریکا کے جنگی بحری
مزید پڑھ »
امریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمت Iran France MilitarySatellite Space Launched USA realDonaldTrump EmmanuelMacron IRIMFA_EN JZarif khamenei_ir HassanRouhani UN SecPompeo
مزید پڑھ »