شہبازشریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں 2 ہفتے کی تاخیر ملی بھگت قراردیدی

پاکستان خبریں خبریں

شہبازشریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں 2 ہفتے کی تاخیر ملی بھگت قراردیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں 2 ہفتے کی تاخیر ملی بھگت

میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ کے صدرشہبازشریف نے کہاہے کہ کابینہ ،ای سی سی کی سربراہی اور سبسڈی کی منظوری دینے والے ذمہ دار ہیں ،فیصلوں کے ذمہ دار عمران نیازی اور عثمان بزدار ہیں ،حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی صاحب کااعتراف جرم ہے ،حتمی رپورٹ میں تاخیر100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے ۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے کہاہے کہ رپورٹ میں تاخیر چینی ڈکیتی کے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش ہے ،چینی انکوائری رپورٹ چھپانے سے عمران خان کا جرم چھپ نہیں سکتا،انہوں نے کہاکہ رپورٹ میں تاخیر سے عوام سے حقائق نہیں چھپائے جا سکتے ،عوام جانتے ہیں کہ ان کے آٹے چینی پر ڈاکاکس نے ڈالا۔شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کسی مزید انکوائری اورفرانزک کی ضرورت نہیں ،انکوائری کمیشن منصفانہ نہیں ،کمیٹی ارکان ہی انکوائری کمیشن کے رکن بھی ہیں ،انہوں نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر کو پیش ہونے کی اجازت دی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدیشہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدیشہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدی Lahore Govt Cannot Hide Facts Delaying Forensic Report CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تاخیر ملی بھگت قرار دیدیشہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تاخیر ملی بھگت قرار دیدی'رپورٹ میں 2ہفتے کی تاخیر ملی بھگت کے سوا کچھ نہیں ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates shahbazsharif
مزید پڑھ »

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدچینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چین کے ڈاکٹرز کی ایک اور ٹیم طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم کرونا وائرس کے علاج کی خصوصی مہارت کی حامل ہے، جو 2 ماہ پاکستان میں قیام کرے گی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدچینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدچینی ایکسپرٹ ٹیم کی قیادت کون کررہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روسایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روسایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روس Iran America Russia KremlinRussia_E Iran StateDept
مزید پڑھ »

طالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردیطالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردیطالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردی ARNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:56:32