'میڈل ڈھونڈنے کے لیے پورے گھر کو الٹ پلٹ کرکے دیکھ دیا۔ میں اسے ڈھونڈ ڈھونڈ کر پہلے ہی پاگل ہو چکا ہوں'
انگلینڈ کے نوجوان فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ورلڈ کپ 2019 کا میڈل کہیں گم ہوگیا ہے اور انتہائی کوشش کے باوجود بھی وہ اسے ڈنوڈ نہ سکے۔
تاہم کیریبیئن سرزمین سے تعلق رکھنے والے انگلش فاسٹ باؤلر نے انکشاف کیا کہ ان کا میڈل کہیں گم ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے میڈل کو ڈھونڈنے کے لیے ایک ہفتے اپنے پورے گھر کو الٹ پلٹ کرکے دیکھ لیا لیکن میں اسے ڈھونڈنے میں ناکام رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جوفرا آرچر نے اپنا ورلڈ کپ میڈل گم کردیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے ورلڈ کپ میڈل کھو دیاانگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے ورلڈ کپ میڈل کھو دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جوفرا آرچر نے اپنا ورلڈ کپ میڈل گم کردیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے ورلڈ کپ میڈل کھو دیاانگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے ورلڈ کپ میڈل کھو دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
حکومت کا نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ کیا ہے،وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری پرکام شروع کردیا۔نجی ٹی وی 92
مزید پڑھ »
ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ثنا میر نے 15 سال خواتین کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
مزید پڑھ »