حکومت کا نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ کیا ہے،وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری پرکام شروع کردیا۔نجی ٹی وی 92

اسلام آبادحکومت نے نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ کیا ہے،وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری پرکام شروع کردیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع وزارت قانون کے حوالے سے کہاہے کہ حکومت کانیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ گزشتہ روزختم ہونے والے آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے توثیق نہ کرانے کافیصلہ کیاہے،وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری پرکام شروع کردیا،ذرائع وزارت قانون کے مطابق نئے آرڈیننس میں کئی شقوں میں ترامیم کی جارہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا: ذرائع وازارت قانونحکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا: ذرائع وازارت قانون
مزید پڑھ »

حکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا: ذرائع وازارت قانونحکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا: ذرائع وازارت قانون
مزید پڑھ »

نیب کا خصوصی آرڈیننس ختم ہونے کے نزدیک آگیانیب کا خصوصی آرڈیننس ختم ہونے کے نزدیک آگیانیب سے ریلیف دینے والا آرڈیننس چند گھنٹوں کا مہمان رہ گيا، نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو ایکٹ آف پارلیمنٹ نہ بنایا جاسکا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

یوٹیوب چینلز کے مالکان کی بھی رجسٹریشن میڈیا کیٹگری میں لانے کا فیصلہ حکومت نے تصدیق کردییوٹیوب چینلز کے مالکان کی بھی رجسٹریشن میڈیا کیٹگری میں لانے کا فیصلہ حکومت نے تصدیق کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے یو ٹیوب چینلوں کومیڈیا کیٹگری میں لانے کا
مزید پڑھ »

اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیااسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیااسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ تمام پرائیوٹ
مزید پڑھ »

اگرواقعی فیصلے علماء کرر ہے ہیں تو وزارت عظمیٰ۔۔۔سراج الحق نے حکومتی ناکامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے وزیر اعظم کو نصیحت کر دیاگرواقعی فیصلے علماء کرر ہے ہیں تو وزارت عظمیٰ۔۔۔سراج الحق نے حکومتی ناکامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے وزیر اعظم کو نصیحت کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ فیصلے کرنا حکومت کا کام ہے ،حکومت کا اپنی ناکامیوں پر علماء کو مورد الزام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:37:24