حکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا: ذرائع وازارت قانون مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: حکومت نے نیا نیب آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، گزشتہ روز ختم ہونے والے آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے توثیق نہیں کرائی جائے گی۔
نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی معیاد ختم ہوگئی، حکومت نے نیا ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا، وزارت قانون کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔ وزارت قانون ذرائع کے مطابق حالیہ ختم ہونے والے آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے توثیق کرانے کی بجائے نیا ترمیمی آرڈیننس جلد ہی جاری کیا جائے گا۔ وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے، نیا آرڈیننس پہلے سے مختلف ہو گا جس کے ذریعے کئی شقوں میں ترامیم کی جا رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین نیب نے مزید 6 انکوائریز کی منظوری دیدیچیئرمین نیب نے مزید 6 انکوائریز کی منظوری دیدی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاکراچی :سندھ حکومت نے صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، جس میں مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی سزائے موت بحال کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے لیے ایس او پی تیار کرلیےکراچی : سندھ حکومت کی جانب رمضان المبارک کےلیے ایس او پی تیار کرلیے گئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کےبعد رمضان ایس او پی آج جاری کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
کورونالاک ڈاونشوہر بیویوں کے ہاتھوں پٹنے لگےمتاثرہ مردوں کیلئے حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں؟ خبرآگئیبرلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون گھریلو تشدد میں اضافے کا باعث بننے لگے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ برازیل سے جرمنی
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی - ایکسپریس اردوصوبائی حکومتیں صوبوں میں صورتحال کے مطابق فیصلہ کریں گی
مزید پڑھ »