اگرواقعی فیصلے علماء کرر ہے ہیں تو وزارت عظمیٰ۔۔۔سراج الحق نے حکومتی ناکامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے وزیر اعظم کو نصیحت کر دی

پاکستان خبریں خبریں

اگرواقعی فیصلے علماء کرر ہے ہیں تو وزارت عظمیٰ۔۔۔سراج الحق نے حکومتی ناکامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے وزیر اعظم کو نصیحت کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ فیصلے کرنا حکومت کا کام ہے ،حکومت کا اپنی ناکامیوں پر علماء کو مورد الزام

ٹھہرانا درست نہیں،اگرواقعی فیصلے علماء کرر ہے ہیں تو وزارت عظمیٰ کسی عالم دین کے حوالے کریں،حکومت خود فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی اور علماء کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے،حکومت فیصلہ کرے تو کون اس کے فیصلوں کی خلاف ورزی کرسکتا ہے؟جس کی جو ذمہ داری ہےوہ اپنی ذمہ داری پوری کرے کیونکہ قیامت کے دن بھی اسی سے سوال ہوگا،علماء نے ہمیشہ قوانین کی پابندی کی ہے اور عوام کو قانون کی بالادستی اور احترام کا درس دیا ہے،ریاست سے بڑی کوئی طاقت نہیں ،سیکولر اور دین بے زار وزراء علماء اور مساجد ومدارس پر...

آوارہ گھومتے نوجوانوں کو پولیس نے ایمبولینس میں کورونا کے مریض کے پاس چھوڑ دیا، پھر کیا حالت ہوئی؟ ویڈیو دیکھ کر ہنسی نہ رکے جامع مسجد منصورہ میں خطاب کے دوران سینیٹر سراج الحق نے قوم کورمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک ہمدردی و غمگساری اور دوسروں کی تکالیف اور مشکلات بانٹنے کا مہینہ ہے،ملک میں کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہے ہیں،غربت مہنگائی اور اب کورونا کی عالمی وبا نے لوگوں کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے،اسی لاکھ سے زائد دیہاڑی دار مزدور وں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے ،ان حالات میں سب کا فرض ہے کہ اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال رکھیں ،ناداروں ،مساکین ، بیوہ...

سینیٹر سراج الحق نے عوام پر زور دیا کہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ تمام احتیاطی تدابیر کی پوری پابندی کریں ،ہمارا دین ہمیں اپنی یاکسی دوسرے کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دیتا،ہماراجسم اور جان اللہ کی امانت ہے ،عقلمندی اور شعور کا تقاضاہے کہ کورونا وباسے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔ انہوں نے جماعت اسلامی کے کارکنان کو ہدایت کی کہ اس ماہ مبارک کو سنت کے مطابق گزارنا ہے ،قرآن کریم کے ساتھ لولگائیں ،نوافل کا اہتمام کریں۔لوگوں کیلئے سہارا بنیں،دینی لٹریچر کے مطالعہ کو اپنا معمول...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آؤٹ دینے کے فیصلے پر آج بھی قائم ہوں' -'آؤٹ دینے کے فیصلے پر آج بھی قائم ہوں' -کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل میں شامل سابق امپائر این گولڈ سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ قرار دینے کے فیصلے پر ڈٹ گئے۔ 2011 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں سعید اجمل کی گیند پر سچن ٹنڈولکر کو فیلڈ امپائر این گولڈ نے ایلبی ڈبلیو قرار دیا تھا لیکن تھرڈ امپائر نے اس …
مزید پڑھ »

علما مساجد سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کریں، سندھ حکومت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

علما مساجد سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کریں، سندھ حکومت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جواد رفیق ملک پنجاب کے نئے چیف سیکرٹری مقرر لیکن اعظم سلیمان کو تبدیل کیوں کیا گیا ؟ ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکلجواد رفیق ملک پنجاب کے نئے چیف سیکرٹری مقرر لیکن اعظم سلیمان کو تبدیل کیوں کیا گیا ؟ ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکللاہور (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے جواد رفیق ملک کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کرتے ہوئے نوٹی فیکشن جاری کر دیا ہے، اس قبل عہدے پر موجود  چیف سیکرٹری
مزید پڑھ »

انسانی جانوں کو کورونا اور بھوک سے خطرات ہیں، فردوس عاشقانسانی جانوں کو کورونا اور بھوک سے خطرات ہیں، فردوس عاشقوزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ انسانی جانوں کو کورونا اور بھوک سے خطرات ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی نشاندہی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہے ہیں: وزیراعظمکورونا مریضوں کی نشاندہی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہے ہیں: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی نشاندہی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 07:57:51