بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرامرحلہ کامیابی سے جاری ہے،وزیر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov
کامیابی سے جاری ہے۔سمندر پار پاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زولفی بخاری اور قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ہفتہ وار بنیاد پر سات ہزار پاکستانیوں کو واپس لانا چاہتے ہیں جبکہ اب تک بارہ ہزار افراد واپس آ چکے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ہمارے پاس تریسٹھ ہزار پاکستانیوں کا اندراج ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبوں کے تعاون سے ہماری استعداد...
ہوئی ہے جس سے بیرون ملک سے مزید پاکستانیوں کی وطن واپسی میں مدد ملے گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکنے کیلئے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ٹیسٹ کرنے اور قرنطینہ کی سہولیات کے ضابطہ کار کے نفاذ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت اس وباء کے باعث پیدا ہونے والی مالی مشکلات کے حل کیلئے ہرممکنہ کوشش کر رہی ہے۔زلفی بخاری اور معید یوسف نے سمندر پار پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کاوشوں کااعتراف کیا اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات اور تکالیف کا مکمل ادراک ہے،وزیرخارجہ'بیرون ملک مقیم پاکستانیوں واپسی کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تاریخی پیکج کی تیاری - ایکسپریس اردوآئندہ مالی سال ترسیلات زر بھیجنے والوں کیلئے مراعاتی پیکج دیا جائے گا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیاوزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیا Read News PMImranKhan Oversease Data ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیاوزارت خارجہ نے فوری طور پر بیرون ملک میں ہر پاکستانی کا ڈیٹا بھیجنے کی ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
صدر آزاد کشمیر کی رحمان ملک سے ملاقات، بھارتی اقدامات کی مذمتصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بھارت کی طرف سے نئے ڈومیسائل قانون تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی۔
مزید پڑھ »
بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی دو دن قرنطینہ میں رہینگےبیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو صرف دو دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سرکاری ذرائع کے مطابق ان پاکستانیوں کو 2 دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم نے کیا۔
مزید پڑھ »