بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی دو دن قرنطینہ میں رہینگے

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی دو دن قرنطینہ میں رہینگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی دو دن قرنطینہ میں رہینگے تفصیلات جانئے: DailyJang

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو اب صرف دو دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم نے کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے بیرون ملک سے آنے والوں کو 7 روز کے لیے قرنطینہ میں رکھا تھا، اوورسیز پاکستانیوں کو 2 دن قرنطینہ میں رکھنے کے فیصلے سے پنجاب حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ سکھر سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے لیکن یہاں پر ٹیسٹنگ کی سہولت نہیں ہے، مشین دی گئی ہے لیکن ابھی تک کٹس نہیں دی گئی ہیں۔

سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ طویل سفر کے بعد سات روز قرنطینہ میں رکھنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا تھا، وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو اوورسیز پاکستانیوں کا واپس آنے پر دو دن میں ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے 341 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانی کودو دن میں گھر روانہ کردیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوز Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica DeathTollRaising SpreadRapidly StateDept WHO
مزید پڑھ »

مصر میں 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا کم سن ترین شکارمصر میں 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا کم سن ترین شکارمصر میں 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا کم سن ترین شکار Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInEgypt NewlyBornBaby 35Days EgyIndependent WHO
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں دن بھر بھوک اور پیاس پر قابو پانے کے 11 آسان طریقےرمضان المبارک میں دن بھر بھوک اور پیاس پر قابو پانے کے 11 آسان طریقےلاہور(ویب ڈیسک) بعض علاقوں میں روزے کا دورانیہ18 گھنٹوں سے بھی زیادہ ہے اور موسم گرما میں روزہ داروں کیلئے بھوک پیاس برداشت کرنا مزید مشکل ہوچکا ہے ،
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 605 نئے مریض اور 12 اموات، 30 دن میں 12 ہزار نئے متاثرین کی شناخت - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 605 نئے مریض اور 12 اموات، 30 دن میں 12 ہزار نئے متاثرین کی شناخت - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 281 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں بھارہ کہو، ترلائی اور سیکٹر آئی ٹین شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا سے ایک ہی دن میں کتنی اموات ہوگئیں؟ محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیےسعودی عرب میں کورونا سے ایک ہی دن میں کتنی اموات ہوگئیں؟ محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیےریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) برادر اسلامی ملک سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ سعودی عرب کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:25:42