سعودی عرب میں کورونا سے ایک ہی دن میں کتنی اموات ہوگئیں؟ محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیے

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں کورونا سے ایک ہی دن میں کتنی اموات ہوگئیں؟ محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) برادر اسلامی ملک سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ سعودی عرب کی

Apr 25, 2020 | 18:10:PM

ریاض برادر اسلامی ملک سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مملکت میں کورونا وائرس کے 1197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 166 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس کے 16 ہزار 299 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 9 اموات کے باعث یہاں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی ہے۔ مملکت میں اب تک 2 ہزار 215 لوگ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی: سپریم کورٹسعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی: سپریم کورٹسعودی عرب میں آخری مرتبہ کوڑے مارے جانے کی سزا سنہ 2015 میں اس وقت شہ سرخیوں کا حصہ بنی تھی جب ایک بلاگر ریف بداوی کو سائبر کرائم اور توہین مذہب کے جرم کی سزا پر سرعام کوڑے مارے گئے تھے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn Newsسعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آن لائن شاپنگ میں اضافہسعودی عرب میں آن لائن شاپنگ میں اضافہسعودی عرب میں آن لائن شاپنگ میں اضافہ Read News SaudiArabia OnlineShopping StayHome CoronaVirus LockDown
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکمسعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکمیہ اقدام سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی ہدایت پر کیا گیا، سعودی عدالتی دستاویز تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانعرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:12:38