یہ اقدام سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی ہدایت پر کیا گیا، سعودی عدالتی دستاویز تفصیلات جانئے: DailyJang
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو قید، جرمانے یا دونوں سے تبدیل کیا جائے گا۔
اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ انسانی حقوق سے متعلق اصلاحات میں توسیع ہے جو فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایات اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی براہ راست نگرانی میں متعارف کروائی گئی ہیں۔ انسانی حقوق کے گروپوں نے ماضی کے ایسے متعدد کیسز سامنے رکھے تھے جن میں سعودی ججز نے ہراساں اور سرعام نشہ کرنے سمیت کئی جرائم میں مجرمان کو کوڑوں کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی: سپریم کورٹسعودی عرب میں آخری مرتبہ کوڑے مارے جانے کی سزا سنہ 2015 میں اس وقت شہ سرخیوں کا حصہ بنی تھی جب ایک بلاگر ریف بداوی کو سائبر کرائم اور توہین مذہب کے جرم کی سزا پر سرعام کوڑے مارے گئے تھے۔
مزید پڑھ »
سعودی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکمریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)جدت اور 'ترقی پسندیدت' کی جانب ایک اور قدم، سعودی عرب نے ایک اور تاریخی فیصلہ کرلیا۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں کوڑوں سے
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح زیادہسعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح کہیں زیادہ ہے، آئندہ مرحلے میں اس تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھ »