سعودی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

سعودی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سعودی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم

برطانوی خبرایجنسی رائٹرز نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جرم پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حکم کے بعد سعودی عرب میں کوڑوں کی جگہ قید اور جرمانے جیسی سزائیں دی جائیں گی۔سعودی عرب میں جرم پر 'کوڑے' مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سعودی عرب میں کئی جرائم کی سزا کوڑے مار کی دی جاتی تھی تاہم سعودی قیادت نے حال ہی میں جہاں ماضی کی کئی چیزوں کو ختم کیا ہے وہیں اب کوڑے مارنے کی سزا بھی سعودی عرب کے ماضی کا حصہ بن گئی ہے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ انسانی حقوق سے متعلق اصلاحات میں توسیع ہے جو فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایات اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی براہ راست نگرانی میں متعارف کروائی گئی ہیں۔

انسانی حقوق کے گروپوں نے ماضی کے ایسے متعدد کیسز سامنے رکھے تھے جن میں سعودی ججز نے ہراساں اور سرعام نشہ کرنے سمیت کئی جرائم میں مجرمان کو کوڑوں کی سزا سنائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی: سپریم کورٹسعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی: سپریم کورٹسعودی عرب میں آخری مرتبہ کوڑے مارے جانے کی سزا سنہ 2015 میں اس وقت شہ سرخیوں کا حصہ بنی تھی جب ایک بلاگر ریف بداوی کو سائبر کرائم اور توہین مذہب کے جرم کی سزا پر سرعام کوڑے مارے گئے تھے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور کووِڈ 19: مفروضے اور ان کی حقیقت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- بے حسی کی وبا اور مہرآبادی کی زینتJaveria Siddique : جویریہ صدیق :- بے حسی کی وبا اور مہرآبادی کی زینتشہر کے بڑے بیوٹی پارلر میں کچی بستی مہر آبادی کی زینت (فرضی نام ) بھی کام کرتی ہے۔ قدرتی طور پر اس کے ہاتھ میں ایسا ہنر ہے کہ وہ بہت ساری امیر خواتین کو پسندہے‘ پڑھیئےجویریہ صدیق کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates javerias
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکم IHC Pakistan Order CompetitionCommissionOfPakistan Case Member Chairperson pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI VadiyyaKhalil
مزید پڑھ »

افغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضدافغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضدامریکی حکام نے اس ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کے لیے چند روز پہلے قطر میں افغان طالبان رہنما ملا برادر اور دیگر سے ملاقات کی اور اس کے بعد کابل میں افغان حکام سے بھی رابطہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 11:49:18