افغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضد

پاکستان خبریں خبریں

افغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

افغان امن معاہدہ حکومت کی سست روی اور طالبان کی ضد کے باعث ڈیڈ لاک کا شکار

امریکی وفد نے چند روز پہلے پاکستان کا دورہ بھی کیا اور اطلاعات یہ ہیں کہ امریکہ اس معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کوشاں ہے۔ افغان طالبان نے امریکی حکام سے ملاقاتوں کے بعد 40 افغان قیدیوں کو رہا کیا تھا جو طالبان کی تحویل میں تھے۔

موجودہ حالات میں جب عالمی سطح پر کورونا وائرس کی وبا سے نظام زندگی ایک طرح سے معطل ہے ایسے میں اس معاہدے پر عمل درآمد بظاہر مشکل نظر آتا ہے۔ تاہم افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ان حالات میں ان قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے جن کی جانوں کو اس وائرس سے خطرہ لاحق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردیطالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردیطالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردی ARNewsUrdu
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور لہر آنے کا خطرہبرطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور لہر آنے کا خطرہبرطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور لہر آنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا نئی لہر آنے کی صورت ایک اور لاک ڈاؤن کی طرف جائیں
مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ میں اشیائے ضروریہ کی دکانوں اور کاروبار کیلئے اوقات کار مقرر | Abb Takk Newsخیبرپختونخواہ میں اشیائے ضروریہ کی دکانوں اور کاروبار کیلئے اوقات کار مقرر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

تم غلط اور میں صیحیح، علی ظفر کی نئی دھنتم غلط اور میں صیحیح، علی ظفر کی نئی دھنتم غلط اور میں صیحیح، علی ظفر کی نئی دھن SamaaTV
مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کورونا: بھارت میں مذہبی اور انسانی حقوق کی پامالیImran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کورونا: بھارت میں مذہبی اور انسانی حقوق کی پامالیکورونا وائرس نے پوری دنیا کو اس طرح لپیٹ میں لیا ہے کہ شہری اور مذہبی آزادیاں تک چھن گئی ہیں اور شہری حقوق کے بین الاقوامی ادارے ان آزادیوں کے چھن جانے پر واویلا بھی نہیں کر رہے۔ پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:37:11