بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تاریخی پیکج کی تیاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تاریخی پیکج کی تیاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تاریخی پیکج کی تیاری -

وفاقی حکومت نے موجوہ حالات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تاریخی پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے جلد ہی اور ستمبر 2020 میں نیشنل ترسیلات لائیلٹی پروگرام متعارف کرایا جائے گا، نیشنل ترسیلات لائیلٹی پروگرام بینکوں کے اشتراک سے لانچ کیا جائے گا۔

وزارت خزانہ کے مطابق یکم جولائی 2020 سے ترسیلات پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم ہوجائے گا اور یہ فیصلہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترسیلات زر بڑھانے کیلئے کیا گیا۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس چھوٹ پر کام شروع کر دیا ہے، آئندہ مالی سال بجٹ میں فنانس بل میں ترمیم کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے فلائٹ شیڈول جاریبیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے فلائٹ شیڈول جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا۔ آئندہ دو ہفتوں کے دوران ملکی اور غیر ملکی ایئر لائن کی مجموعی طور 45 پروازیں آپریٹ ہونگی جن سے نو ہزار سے زائد پاکستانی واپس آئیں گے۔
مزید پڑھ »

چین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس چھوٹ 4سال کیلئے بڑھادیچین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس چھوٹ 4سال کیلئے بڑھادیچین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے فنڈز کی سہولیات مزید بہتر بنانے کیلئے ٹیکس چھوٹ میں مزید4سال کا اضافہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ اور ریاستی ٹیکس انتظامیہ کی جانب سے
مزید پڑھ »

'چھوٹا کاروبار امدادی پیکج' سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا صنعتی پیکج تیار، اقتصادی رابطہ کمیٹی آج منظوری دیگیملکی تاریخ کا سب سے بڑا صنعتی پیکج تیار، اقتصادی رابطہ کمیٹی آج منظوری دیگی
مزید پڑھ »

ECC نے ملازمتوں، کاروبار سے متعلق 2 پیکج منظور کرلیے، حماد اظہرECC نے ملازمتوں، کاروبار سے متعلق 2 پیکج منظور کرلیے، حماد اظہروفاقی وزیر برائے صعنت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملازمتوں اور کاروبار سے متعلق 2 پیکج منظور کرلیے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:41:17