بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے فلائٹ شیڈول جاری

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے فلائٹ شیڈول جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا۔ آئندہ دو ہفتوں کے دوران ملکی اور غیر ملکی ایئر لائن کی مجموعی طور 45 پروازیں آپریٹ ہونگی جن سے نو ہزار سے زائد پاکستانی واپس آئیں گے۔

ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے ذریعے بیرون ملک پھنسے ساڑھے 9 ہزار پاکستانیوں کی وطن واپس ہوگی۔ پی آئی اے کی 29 پروازوں پر 5 ہزار 730 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا۔

قطر ایئر لائن کی 7 پروازیں کے ذریعے 1 ہزار 750 پاکستانیوں کی واپسی ہوگی۔ یو اے ای ایئر لائن کی 8 پروازیں کے ذریعے 2 ہزار پاکستانی وطن واپس آئینگے اور پی آئی اے کی 19 پروازیں یو اے ای کیلئے آپریٹ ہونگی۔ شیڈول کے مطابق متحدہ عرب امارات سے 19 پروازوں کے ذریعے 3 ہزار 600 سے زائد پاکستانی وطن واپس آئیں گے۔ پی آئی اے کی سعودی عرب، بحرین اور اومان کیلئے 2، 2 پروازیں آپریٹ ہونگی جبکہ برطانیہ، ترکی،سوڈان اور کینیا کے لیے ایک ایک پرواز آپریٹ ہوگی۔

پاکستانیوں کیلئے چلائی گئی 12 پروازیں کراچی ایئرپورٹ 9،9 پروازیں فیصل آباد اور لاہور ایئر پورٹ پر لینڈ کرینگی۔ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی 6 خصوصی فلائٹس اسلام آباد، 5 ملتان اور 4 پشاور ایئرپورٹ اتریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پروازوں کی اجازت طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی امریکی حکام سے پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے اجازت طلبپی آئی اے کی امریکی حکام سے پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے اجازت طلبکراچی : پی آئی اے نے امریکی حکام سے امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے اجازت طلب کرلی ہے اور کہا اجازت ملنے پر براہ راست پروازیں چلائے گی۔
مزید پڑھ »

بیرون ملک پھنسے 20 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کی تیاریبیرون ملک پھنسے 20 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کی تیاریقومی ایئر لائن نے بیرون ملک پھنسے 20 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کی منصوبہ بندی کر لی، اس سلسلے میں پی آئی اے 15 دن کے دوران 103 پروازیں چلائے گی۔
مزید پڑھ »

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
مزید پڑھ »

پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشپومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 04:07:24