بیرون ملک پھنسے 20 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کی تیاری

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک پھنسے 20 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کی تیاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بیرون ملک پھنسے 20 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کی تیاری ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی 103 پروازوں کے ذریعے 15 دنوں کے اندر برطانیہ، یو اے ای، فرانس، جرمنی، بحرین اور قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔ سعودی عرب، مسقط، ملائیشیا اور اوسلو سے بھی ہم وطن واپس پاکستان لائے جائیں گے۔

ادھر خصوصی پروازوں پر بکنگ کے حصول میں دشواری پر پی آئی اے نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن بیرون اور اندرون ملک کو وِڈ 19 کی وجہ سے پھنسے ہوئے افراد کو ان کے گھروں تک واپس پہنچانے کے لیے یہ خصوصی پروازیں حکومت پاکستان اور غیر ملکی حکومتوں کی ایما پر ملکی مفاد میں چلا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل گھڑی میں بیرون ملک پاکستانیوں نےاہم کردارادا کیا،شاہ محمودمشکل گھڑی میں بیرون ملک پاکستانیوں نےاہم کردارادا کیا،شاہ محمودشاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے اہم کردار ادا کیا، پوری دنیا کو مل کرکرونا کا مقابلہ کرنا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 813 اموات، 20 ہزار سے زائد ہلاکتوں والا پانچواں ملک، انڈیا میں چھوٹی دکانیں کھلونے کی اجازت - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 813 اموات، 20 ہزار سے زائد ہلاکتوں والا پانچواں ملک، انڈیا میں چھوٹی دکانیں کھلونے کی اجازت - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ کے قریب ہے۔ برطانیہ میں مزید 800 افراد کی ہلاکت کے بعد وہ پانچواں ملک بن گیا ہے جہاں 20 ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہوں۔ عالمی ادارہِ صحت کا کہنا ہے کہ فی الحال اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے اور اینٹی باڈیز رکھنے والے افراد کو دوسرے انفیکشن کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا احتجاج، اسٹورز بندملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا احتجاج، اسٹورز بندملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کردی، ہڑتال کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد رمضان پیکیج کے تحت خریداری کئے بغیر گھروں کو واپس لوٹ گئی ۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 785 نئے متاثرین، وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 785 نئے متاثرین، وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کا اعلان - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار 900 سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 253 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں نو مئی تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا اور خلاف ورزی کی صورت میں ’عید کے موقع پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنی پڑیں گی۔‘
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 09:28:31