یورپ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں وبا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں کمی آئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 415 اموات ہوئی ہیں۔ مزید تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر:
ایک مریض کورونا سے صحتیاب کب ہوتا ہے یہ بیماری کی شدت پر منحصر ہے۔ کچھ لوگ اس بیماری سے جلدی صحتیاب ہوجاتے ہیں لیکن یہ ممکن ہے کہ کچھ مریضوں میں اس سے پیدا ہونے والے مسائل طویل مدتی ہوں۔چھ مریض ایسے بھی ہیں جن میں صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا وائرس پایا گیا ہے۔ عام نزلہ زکام جیسے انفیکشن کا شکار ہونے والے مریض میں عموماً ایسی بیماریوں کے خلاف مدافعت بھی پیدا ہو جاتی ہے مگر کورونا وائرس کے معاملے میں ایسا نہیں۔پہلے پہل یہ بات بہت حیران کن لگ رہی تھی کہ ایک...
جس میں کوئی تبدیلی بھی نہیں آئی اس کی وجہ سے مختلف ملکوں میں مرنے والوں کی تعداد میں اس قدر فرق ہو سکتا ہے۔ حتی کہ ایک ہی ملک میں بھی وقت کے ساتھ اموات کی تعداد بدل رہی ہے۔ ایسا کیوں ہے؟اگرچہ کووِڈ19 اور ہسپانوی فلو کا زمانہ مختلف ہے کیونکہ ایک صدی کے عرصے میں بہت سی سائنسی ایجادات ہو چکی ہیں، مگر اب بھی عطائی نسخے اور ٹوٹکے اسی طرح سے گردش میں ہیں جیسے تب تھے۔ بس فرق یہ ہے کہ اب وہ اس اعلان کے ساتھ مارکیٹ کیے جا رہے ہیں کہ یہ آپ کے جسم کا مدافعتی نظام بہتر بناتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں 11 ہزار 940 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 253 اموات
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں میں کوروناوائرس نے مزید 13 جانیں لے لیں، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 237 ہوگئی جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں نمایاں کمیامریکا میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں نمایاں کمی COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInAmerica DeathTollDecreasing StateDept WHO
مزید پڑھ »
عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
مزید پڑھ »
کرونا سے لڑنے کی طاقت مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ ہوتی ہےکرونا سے لڑنے کی طاقت مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ ہوتی ہے COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusSpreadRapidly Male Female ImmunitySystem Strong BritishNewspaper Scientists Research FightCoronaVirus WHO
مزید پڑھ »
فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
مزید پڑھ »