وفاقی وزیر نے کہا کہ 'ریلیف پیکج کے دوسرے مرحلے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے آسان قرضوں کی فراہمی بھی زیرِ غور ہے'۔ 'اگلے مرحلے میں کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے شعبہ جات کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ریلیف اقدامات بھی کیے جائیں گے'۔
وفاقی وزیر صنعت و پیدوار حماد اظہر نے کہا کہ قومی اقتصادی کمیٹی کے اجلاس میں چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کے لیے امدادی پیکج کا پہلا مرحلہ منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اپنے دوسرے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ'اگلے مرحلے میں کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے شعبہ جات کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ریلیف اقدامات بھی کیے جائیں گے'۔ وزیر اعظم کے پیکج میں یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے 50 ارب روپے، گندم کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے 280 ارب روپے، پیٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر 15روپے کمی، بجلی، گیس کے بل 3 ماہ کی اقساط میں ادا کرنے کا ریلیف، میڈیکل ورکرز کے لیے 50 ارب روپے شامل تھے۔انہوں نے کہا تھا کہ اشیائے خورونوش پر ٹیکسز میں کمی، ایمرجنسی صورتحال کے لیے 100 ارب روپے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے لیے 25 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'چھوٹا کاروبار امدادی پکیج' سے چھوٹے کاروبار کو فائدہ ہوگا، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
'چھوٹا کاروبار امدادی پکیج' سے چھوٹے کاروبار کو فائدہ ہوگا، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایسے پُراسرار وائرس جو فلو سے بھی زیادہ خطرناک ہوں گےماہرین نے ہنتا وائرس، بانیا وائرس اور اینٹرو وائرس سمیت ایسے ممکنہ مہلک وبائی امراض پر تحقیق کی ہے جو مستقبل میں انسانوں کو بُری طرح متاثر کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
مظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق مزید پڑھئے:
مزید پڑھ »
آوارہ گھومتے نوجوانوں کو پولیس نے ایمبولینس میں کورونا کے مریض کے پاس چھوڑ دیا پھر کیا حالت ہوئی؟ ویڈیو دیکھ کر ہنسی نہ رکےچنائی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومتوں کی جانب سے عوام کو کورونا سے بچانے کیلئے لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے لیکن بہت سے لوگ بلا ضرورت اس کی خلاف ورزی پر بضد
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کا انتقال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »