'چھوٹا کاروبار امدادی پکیج' سے چھوٹے کاروبار کو فائدہ ہوگا، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

'چھوٹا کاروبار امدادی پکیج' سے چھوٹے کاروبار کو فائدہ ہوگا، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

وزارت صنعت و پیداوار کل ای سی سی میں چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا پہلا مرحلہ پیش کرے گیوزارت صنعت و پیداوار کل ای سی سی میں چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کا پہلا مرحلہ پیش کرے گی, حماداظہر PTIGovernment ECC DawnNews

وفاقی وزیر صنعت و پیدوار حماد اظہر نے کہا کہ قومی اقتصادی کمیٹی کے اجلاس میں چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کے لیے امدادی پکیج کا پہلا مرحلہ منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اپنے دوسرے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ'اگلے مرحلے میں کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے شعبہ جات کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ریلیف اقدامات بھی کیے جائیں گے'۔ وزیر اعظم کے پیکج میں یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے 50 ارب روپے، گندم کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے 280 ارب روپے، پیٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر 15روپے کمی، بجلی، گیس کے بل 3 ماہ کی اقساط میں ادا کرنے کا ریلیف، میڈیکل ورکرز کے لیے 50 ارب روپے شامل تھے۔انہوں نے کہا تھا کہ اشیائے خورونوش پر ٹیکسز میں کمی، ایمرجنسی صورتحال کے لیے 100 ارب روپے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے لیے 25 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے 484 ارب ڈالر کے ریلیف بل پر دستخط کردیئےٹرمپ نے 484 ارب ڈالر کے ریلیف بل پر دستخط کردیئےٹرمپ نے 484 ارب ڈالر کے ریلیف بل پر دستخط کردیئے COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInAmerica Trump Signed ReliefBill POTUS StateDept WhiteHouse
مزید پڑھ »

آن لائن کاروبار رسید پر ہوگا، حکومت سندھ نے ایس او پی جاری کر دیئےآن لائن کاروبار رسید پر ہوگا، حکومت سندھ نے ایس او پی جاری کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے آن لائن کاروبار کرنے والوں کے ایس او پی جاری کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں کون سے کاروبار کے کیا اوقات ہیں؟پنجاب میں کون سے کاروبار کے کیا اوقات ہیں؟وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عوام کو سماجی دوری کا خیال رکھنا چاہیئے۔ عوام کے تعاون سے ہی وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

انفرادی طور پر حلف نامے کمشنر کراچی، محکمہ داخلہ میں جمع کرائیں گے، سٹی تاجر اتحادانفرادی طور پر حلف نامے کمشنر کراچی، محکمہ داخلہ میں جمع کرائیں گے، سٹی تاجر اتحادانفرادی طور پر حلف نامے کمشنر کراچی، محکمہ داخلہ میں جمع کرائیں گے، سٹی تاجر اتحاد Karachi COVID19 coronavirus MediaCellPPP
مزید پڑھ »

سندھ: تاجروں کوکاروبار کھولنے کی مشروط اجازت، نوٹیفکیشن جاریسندھ: تاجروں کوکاروبار کھولنے کی مشروط اجازت، نوٹیفکیشن جاریسندھ: تاجروں کوکاروبار کھولنے کی مشروط اجازت، نوٹیفکیشن جاری SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پہلی بار383 کیسزسامنے آئے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پہلی بار383 کیسزسامنے آئے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پہلی بار383 کیسزسامنے آئے، مراد علی شاہ -
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 09:34:27