آن لائن کاروبار رسید پر ہوگا، حکومت سندھ نے ایس او پی جاری کر دیئے
سندھ حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے ایس او پیز کے مطابق آن لائن کاروبار رسید پر ہوگا آن لائن کاروبار کی ایک رسید بطور ثبوت حکومت کو بھی جمع کروانی ہوگی۔
ایس او پیز میں مزید بتایا گیا ہے کہ کسی بھی دکاندار کو الگ سے کسی اجازت کی ضرورت نہیں، کسی بھی صورت میں دکان پر گاہک کے آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ آن لائن آرڈر لیے جائینگے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز رمضان المبارک سے متعلق سندھ حکومت نے بڑا حکم نامہ جاری کیا تھا، تراویح گھروں پر ادا کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا، فروٹ چاٹ سموسے اور پکوڑے کے سٹالز لگانے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز کیخلاف درخواست مستردلاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز کیخلاف درخواست مسترد SamaaTV LockdownPakistan
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں آن لائن شاپنگ میں اضافہسعودی عرب میں آن لائن شاپنگ میں اضافہ Read News SaudiArabia OnlineShopping StayHome CoronaVirus LockDown
مزید پڑھ »
عدالت نے لاک ڈاون میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائر درخواست خارج کردیعدالت نے لاک ڈاون میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائر درخواست خارج کردی Pakistan CoronaVirus LockDown SchoolsClosed OnlineClasses pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
حرم میں جمعے کے خطبے کا اردو سمیت 5 زبانوں میں آن لائن ترجمہحرم میں جمعے کے خطبے کا اردو سمیت 5 زبانوں میں آن لائن ترجمہ Read News SaudiArabia Ramadan FridayPrayers OnlineTranslation Urdu FiveLanguages CoronaUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 KSAMOFA ksaembassypk1
مزید پڑھ »
ایک اور فرنٹ لائن سولجر کرونا سے لڑتے ہوئے جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس سے لڑتے ہوئے ایک اور فرنٹ لائن سولجر جان سے گئے، پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »