حرم میں جمعے کے خطبے کا اردو سمیت 5 زبانوں میں آن لائن ترجمہ Read News SaudiArabia Ramadan FridayPrayers OnlineTranslation Urdu FiveLanguages CoronaUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 KSAMOFA ksaembassypk1
ترجمہ ہوگا۔ آن لائن ترجمے سے دنیا بھر کے مسلمانوں استفادہ کرسکیں گے۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق حرم مکی انتظامیہ کے تحت شعبہ ترجمہ کے سربراہ انجینئر وسام مقادمی نے کہا ہے کہ ’حرم کے تمام دروس سمیت جمعہ کا خطبہ انگریزی، اردو، فرانسیسی، ملایو اور فارسی میں ترجمہ کر کے نشر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ تمام دروس اور خطبے کا
ترجمہ لائیو ہوا کرے گا تاکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو حرم شریف کا پیغام پہنچ سکے۔شعبہ ترجمہ کے سربراہ کے مطابق اس سے قبل جمعہ کے خطبے کا ترجمہ حرم مکی میں موجود زائرین سن سکتے تھے، اب اسے آن ایئر کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ’دروس اور خطبوں کے ترجمے آن ایئر کرنے کے لیے جدید آلات اور ماہرین کی ٹیم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹرز کا ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہکراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ کےد وران ڈاکٹر عبدالباری ،ڈاکٹر سعد نیاز،ڈاکٹر صدیقی اور ڈاکٹر قیصر سجاد نے اظہار خیال کیا ۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا قرض میں ریلیف کیلئے امیر ممالک سے سفارتی رابطوں کا فیصلہ
مزید پڑھ »
کراچی میں آج گرمی کا پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 23 اپریل جمعرات کے روز موسم گرم اور خشک رہے گا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
بی جے پی بھارت میں نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے: سونیا گاندھینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے وزیراعظم نریندرا مودی حکومت کے بعض اقدامات کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس بلانے کا مطالبہقومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی ریکوزیشن میں اپوزیشن نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے ورچوئل اجلاس کو مسترد کرتے ہیں، قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس بلایا جائے اور کورونا سے نمٹنے کی تیاریوں اور حکومتی اقدامات سے متعلق بتایا جائے
مزید پڑھ »