اپوزیشن کا قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن کا قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن کا قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang

اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی ریکوزیشن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اب تک ملنے والی امداد اور رعایتوں کی مانیٹرنگ سے آگاہ کیا جائے اور اب تک کورونا سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اخراجات سے ایوان کو بتایا جائے جبکہ ٹائیگر فورس، نقدرقم کی فراہمی میں اس کے کردار سے بھی ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے جمع کرائی گئی ریکوزیشن میں کہا گیا ہے کہ آٹا، چینی قیمتوں میں اضافے اور ایف آئی رپورٹ پر اقدامات سے متعلق بتایا جائے، قومی اسمبلی کے پارلیمانی دن پورے کرنے کے حکومتی منصوبے پراعتماد میں لیا جائے اور بجٹ پر تفصیلی بحث اور منظوری مروجہ طریقہ کار کے مطابق ہونے سے متعلق یقین دہانی کرائی جائے۔

ریکوزیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ارکان اور عملے کی حفاظت کے اقدامات یقینی بنائے جائیں، قومی اسمبلی ہال میں 450 افراد کی گنجائش ہے، قومی اسمبلی کی گیلریوں کو ملا کر 800 افراد کی گنجائش ہوجاتی ہے۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن میں کہا گیا ہے کہ ارکان کے درمیان ایک میٹر کا فاصلہ برقرار کر کے اجلاس منعقد کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا 60 روز کیلئے گرین کارڈ کا اجرا روکنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا 60 روز کیلئے گرین کارڈ کا اجرا روکنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتوزیراعظم سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی امین الحق نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھالیاایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی امین الحق نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی امین الحق نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا، امین الحق کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان دیئے
مزید پڑھ »

'شہباز شریف کورونا کی وجہ سے نہیں، قومی حکومت کا خواب لیکر آئے تھے''شہباز شریف کورونا کی وجہ سے نہیں، قومی حکومت کا خواب لیکر آئے تھے'
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:04:57