راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کورونا کی وجہ سے نہیں آئے بلکہ وہ قومی حکومت کا خواب لے کر آئے تھے، ملکی صورتحال کے مطابق ایک حکمت عملی اپنانی ہوگی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی
راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کورونا کی وجہ سے نہیں آئے بلکہ وہ قومی حکومت کا خواب لے کر آئے تھے، ملکی صورتحال کے مطابق ایک حکمت عملی اپنانی ہوگی۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 25 اپریل یا یکم مئی سے مسافروں کو فاصلے پر بٹھا کر آئسولیشن کے ساتھ محدود ٹرینیں چلا دیں گے، وزیراعظم سے کہا ہے سب سے صلح کریں، یہ سیاست کا نہیں ایک ہونے کا وقت ہے۔ دَم والی بات مذاق میں کہی نیب نے سیریس لے لی، نیب والوں کو بتانا چاہتا ہوں میرے پاس 2 موکل ہیں۔
شیخ رشید کا کہنا تھا ریلوے کے پاس 6 وینٹی لیٹر موجود ہیں، انگریز نے 100 سال پہلے ایمرجنسی کوچز بنائیں، جلد ریلوے ہسپتال ملک کے دیگر حصوں میں پہنچا دیں گے، ریلوے ملازمین نے 5 کروڑ ایک لاکھ روپے عطیہ دیا، سندھ حکومت سے کہتا ہوں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو رہا کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرونِ ملک پاکستانیوں کی اموات ناقابلِ تلافی نقصان ہے: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث دوسرے ملکوں میں آباد پاکستانیوں کی اموات ملک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
مزید پڑھ »
نیب کی شہباز شریف کو وارننگلاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے پیشی کے نوٹس کے بعد وارننگ جاری کردی اور کہا شہبازشریف بائیس اپریل کو پیش نہ ہوئے توقانون اپناراستہ اپنائے گا
مزید پڑھ »
نیب کا ایک مرتبہ پھر شہباز شریف کو طلبی نوٹس جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب کا ایک مرتبہ پھر شہباز شریف کو طلبی نوٹس جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا امریکی ناظم الامور کو خطمسلم لیگ نون کے صدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان میں امریکی ناظم الامور پال ڈبلیو جونز کو جوابی خط لکھا ہے۔
مزید پڑھ »
نیب نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیا۔مسلم لیگ پاکستان کے صدر شہباز شریف کو نیب نے 22
مزید پڑھ »