بیرونِ ملک پاکستانیوں کی اموات ناقابلِ تلافی نقصان ہے: شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی اموات ناقابلِ تلافی نقصان ہے: شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی اموات ناقابلِ تلافی نقصان ہے: شہباز شریف ویڈیو لنک: DailyJang

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 7 ہزار 993 ہو گئی جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 159 ہو گئی۔

شہاز شریف نے اپنے بیان میں کورونا وائرس کی وباء سے بیرونِ ملک پاکستانیوں کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کورونا وائرس کی وباء سے وفات پر بے حد دکھ ہے، وہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں۔ شہبازشریف نے مزید کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عزم و ہمت اور وفا کی قابلِ فخر مثال ہیں، بیرونِ ملک رہنے والے اہلِ وطن پاکستان کے بارے میں ہمیشہ فکر مند رہتے ہیں۔مسلم لیگ نون کے صدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ وہ عظیم پاکستانی ہیں جو اپنوں اور ملک کی آسودگی کے لیے ہجرت کا غم سہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی پروازوں کی معلومات کیلئے ویب سائٹ کا آغازبیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی پروازوں کی معلومات کیلئے ویب سائٹ کا آغازبیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی پروازوں کی معلومات کیلئے ویب سائٹ کا آغاز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جرمنی، آسٹریلیا، کوریا سے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیںجرمنی، آسٹریلیا، کوریا سے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیںقومی ایئر لائن نے جرمنی، آسٹریلیا اور کوریا میں کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کا شیڈول ترتیب دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7993 ہو گئی، 159 مریض جاں بحقملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7993 ہو گئی، 159 مریض جاں بحقملک میں نئے کرونا وائرس COVID 19 کے مریضوں کی تعداد 7993 ہو گئی ہے جب کہ 159 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) جہاں قوم اس وقت کورونا وائرس کی آفت سے لڑ رہی ہے وہاں پاک بحریہ کی ملک کے دیہی اور شہری آبادیوں کے ساتھ دور دراز علاقوں میں ضرورت مند خاندانوں کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 15:27:35