امریکا کی امیگریشن پر پابندی 60 روز تک برقرا رہے گی جس کی تجدید 60 روز یا زائد وقت کیلئے کی جاسکتی ہے، رپورٹ US America Immigration ImmigrationBan GreenCard DawnNews مزید پڑھیں:
امیگریشن روک دینے سے ملکی معیشت بحال ہونے پر بے روزگار امریکیوں کو پہلے موقع ملے گا—تصویر: شٹر اسٹاک
ؔغیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی امیگریشن پر پابندی 60 روز تک برقرا رہے گی اور اس کا اطلاق ان پر ہوگا جو مستقل رہائش کے لیے ’گرین کارڈ‘ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’وائرس کے باعث بے روزگار ہونےوالے امریکیوں کے لیے یہ غلط اور غیر منصفانہ ہوگا کہ ان کی جگہ بیرونِ ملک سے آنے والے پناہ گزینوں کو دے دی جائے، ہمیں پہلے امریکی ورکرز کا خیال کرنا چاہیئے‘۔
گرین کارڈ ملنے کے بعد وہ فرد امریکا میں رہائش اور کام کرسکتا ہے ساتھ ہی 5 سال بعد شہریت کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کا امیگریشن پرعارضی پابندی عائد کرنے کا اعلانٹرمپ کا امیگریشن پرعارضی پابندی عائد کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کا دو ماہ کے لیے ملک میں امیگریشن پر پابندی کا اعلان - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ملک میں 60 روز کے لیے امیگریشن معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ جمعرات سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹیم انسانوں پر کورونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل کرے گی۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا عارضی طور پر امیگریشن معطل کرنے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں امیگریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا عارضی طور پر امیگریشن معطل کرنے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی: لاک ڈاؤن کا 30 واں روز، مارکیٹیں، بازار، کاروباری مراکز بندکراچی: لاک ڈاؤن کا 30 واں روز، مارکیٹیں، بازار،کاروباری مراکز بند Pakistan Karachi LockDownPakisan LockdownKarachi CoronavirusPandemic COVID19Pakistan Markets Business Closed MuradAliShahPPP SindhCMHouse SaeedGhani1 murtazawahab1 ImranKhanPTI
مزید پڑھ »