آوارہ گھومتے نوجوانوں کو پولیس نے ایمبولینس میں کورونا کے مریض کے پاس چھوڑ دیا پھر کیا حالت ہوئی؟ ویڈیو دیکھ کر ہنسی نہ رکے

پاکستان خبریں خبریں

آوارہ گھومتے نوجوانوں کو پولیس نے ایمبولینس میں کورونا کے مریض کے پاس چھوڑ دیا پھر کیا حالت ہوئی؟ ویڈیو دیکھ کر ہنسی نہ رکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

چنائی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومتوں کی جانب سے عوام کو کورونا سے بچانے کیلئے لاک ڈاؤن کیا  جارہا ہے لیکن بہت سے لوگ بلا ضرورت اس کی خلاف ورزی پر بضد

نظر آتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت میں پولیس بے وجہ گھروں سے باہر نکلنے والے افراد کی چھترول بھی کرتی ہے لیکن اب بھارتی پولیس نے ایک نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

ریاست تامل ناڈو کی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ پولیس 2 موٹر سائیکلوں پر آوارہ گھومنے والے 5 نوجوانوں کو روکتی ہے۔ قریب ہی ایک ایمبولینس کھڑی ہوتی ہے جس میں کورونا وائرس کا جعلی مریض لٹایا گیا ہوتا ہے۔ آوارہ گھومتے نوجوانوں کو پولیس نے ایمبولینس میں کورونا کے مریض کے پاس چھوڑ دیا، پھر کیا حالت ہوئی؟ ویڈیو دیکھ کر ہنسی نہ رکے

پولیس نے نوجوانوں کو بریفنگ دینے کے بعد انہیں ایمبولینس میں ڈالنا شروع کردیا۔ جب آوارہ گرد نوجوانوں کو کورونا کے مریض سے ملانے کیلئے ایمبولینس میں ڈالا جارہا تھا تو اس وقت ان کی جو حالت ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔ ان نوجوانوں کی کیفیت بیان کرنے کیلئے"اردوئے محلہ"کے مشہور مزاحیہ شاعر خالد مسعود خان کی مدد لینی پڑے گی۔

مزاحیہ شاعر خالد مسعود خان نے ایک دفعہ کراچی کے علاقے لالو کھیت میں مشاعرہ کیا۔ ایک شعر میں انہوں نے پنجابی کا سب سے مشہور لفظ"چول" استعمال کیا تو ایک اردو دان نے ان سے سوال کیاکہ"چول" کیا ہوتا ہے۔ جس پر خالد مسعود خان نے کہا کہ چول سمجھایا نہیں جاسکتا بلکہ دکھایا جاسکتا ہے۔ اسی طرح تامل ناڈو کے ان نوجوانوں کی حالت بھی ایسی ہی تھی جو سمجھائی نہیں جاسکتی بلکہ دکھائی جاسکتی ہے، اس لیے آپ یہ ویڈیو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمیدبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمیمتحدہ عرب امارات کی دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروسز نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : پاکستان ریلوے کو 5ارب سے زائد کا نقصانکورونا وائرس : پاکستان ریلوے کو 5ارب سے زائد کا نقصانکورونا وائرس : پاکستان ریلوے کو 5ارب سے زائد کا نقصان Pakistan PakistanRailway Coronavirus CoronaCrisis COVID19Pakistan Lose ShkhRasheed pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

عمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا کا ایک کیس اور سامنے آگیا ، عمرکوٹ کےگاؤں اللہ ڈنو مہر کی ایک رہائشی خاتون مسمات عصمت زوجہ علی حسن مہر کو کورونا
مزید پڑھ »

دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے: امریکی سائنسی تحقیق میں دعویٰدھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے: امریکی سائنسی تحقیق میں دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اس مہلک وباء کے باعث تقریباً دو لاکھ کے قریب افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، اسی دوران امریکا، یورپ سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک اس وباء کی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں، برطانیہ میں اس ٹرائل کا آغاز گزشتہ روز ہو گیا ہے۔ تاہم امریکا سے ایک خبر آئی ہے جس میں سائنسی تحقیق کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’دھوپ‘ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:25:37