کورونا وائرس : پاکستان ریلوے کو 5ارب سے زائد کا نقصان Pakistan PakistanRailway Coronavirus CoronaCrisis COVID19Pakistan Lose ShkhRasheed pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرین آپریشن کی معطلی سے پاکستان ریلوے کو 5 ارب 26 کروڑ کا نقصان ہوا ہے، مسافر ٹرینوں کی بندش سے ریلوے کو 3 ارب 20 کروڑ کا نقصان ہواجب کہ مال بردار گاڑیوں کی بندش سے ریلوے کو2 ارب 10کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچا ہے، ٹرین آپریشن کی معطلی سے پاکستان ریلوے کو یومیہ ساڑھے 15 کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے۔
ٹرین آپریشن معطلی سے ملک بھر میں 69 لاکھ مسافر متاثر ہوئے، مارچ میں پاکستان ریلوے کے 12 لاکھ مسافر آف لوڈ ہوئے جب کہ 22 مارچ سے ٹرین آپریشن معطلی سے57 لاکھ مسافر متاثر ہوئے، ٹرین آپریشن معطلی سے ایک ماہ میں پاکستان ریلوے کو 4 ارب 76 کروڑ کا نقصان ہوا جب کہ مارچ کے ابتدائی 3 ہفتوں میں مسافر آف لوڈنگ سے ریلوے کو 50 کروڑ کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متعلق حقائق عوام سے پوشیدہ نہیں رکھ رہے یاسمین راشدکورونا وائرس سے متعلق حقائق عوام سے پوشیدہ نہیں رکھ رہے، یاسمین راشد ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس آؤٹ آف کنٹرول، 201 اموات، 9565 مریض وبا سے متاثرلاہور: (دنیا نیوز) سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک ملک بھر میں 111806 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 5347 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ 9 ہلاکتیں ہوئیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح کب متوقع ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز بھی کورونا وائرس کی نظر ہوگیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »