پاکستان میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح کب متوقع ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح کب متوقع ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔تفصیلات کے

لاہور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں ابھی تک ہم اس وائرس کی بلند ترین سطح پرنہیں پہنچے مگر ہمیں تیار رہنا چاہیے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا کیونکہ وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔ملک میں لاک ڈاو¿ن سے متعلق وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے، ہم مستقل لاک ڈاو¿ن نہیں کرسکتے، تمام عوامل کو پیش نظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب یا تبدیل کرتے رہنا ہوگا۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی واپسی پر شاہ محمود...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہرکورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہکورونا کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہ
مزید پڑھ »

کورونا کے لیبارٹری میں تیار ہونے کے شواہد نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کے ایک ہی دن میں 30 نئے کیس رپورٹبلوچستان میں کورونا کے ایک ہی دن میں 30 نئے کیس رپورٹبلوچستان میں کورونا وائرس کے ایک ہی دن میں 30 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 495 ہوگئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پاکستان میں متاثرین 9740 اور اموات 209، عمران خان کا رمضان میں کورونا پھیلنے کی صورت میں مساجد بند کرنے کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس:پاکستان میں متاثرین 9740 اور اموات 209، عمران خان کا رمضان میں کورونا پھیلنے کی صورت میں مساجد بند کرنے کا اعلان - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9740 ہو گئی ہے جبکہ اس وبا میں 209 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ رمضان میں اگر کورونا پھیلا تو مساجد بند کر دی جائیں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:48:37