کورونا کے لیبارٹری میں تیار ہونے کے شواہد نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے لیبارٹری میں تیار ہونے کے شواہد نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

کورونا کے لیبارٹری میں تیار ہونے کے شواہد نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحت تفصیلات جانیں: Coronavirus WHO

یہ طے ہونا ابھی باقی ہے کہ کورونا جانوروں سے انسانوں میں کیسے منتقل ہوا، ترجمان —فوٹو: یو این فلکر

سی این این اور فاکس نیوز نے اپنی رپورٹس میں بتایا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خارجہ سیکریٹری مائیک پومپیو کی جانب سے کورونا کو لیبارٹری میں تیار کیے جانے کے خدشات ظاہر کیے جانے کے بعد امریکا نے معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔ اسی معاملے پر چین کے وائرسز پر تحقیقات کرنے والے عالمی سطح کے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف ورولاجی کے سربراہ نے بھی کہا تھا کہ کورونا وائرس کو ان کے ادارے کی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہرکورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

کورونا کورونا کردی نی میں آپے کورونا ہوئی!کورونا کورونا کردی نی میں آپے کورونا ہوئی!کورونا کورونا کردی نی میں آپے کورونا ہوئی! تحریر: ارشاد بھٹی (IrshadBhatti336) لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اجمل وزیرخیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اجمل وزیر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اس سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازم ہے۔
مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکزامریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکزخنزیر کے گوشت کی پراسیسنگ فیکٹری میں انفیکشن جنگل کی آگ کی طرح کیسے پھیلا اور کمپنی نے عملے کے تحفظ کے لیے کیا کیا؟ آئیے آپ کو اس سب کے بارے میں بتاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

’کسی کو علم نہیں میں کورونا کے مریضوں کا علاج کرتی ہوں‘’کسی کو علم نہیں میں کورونا کے مریضوں کا علاج کرتی ہوں‘بی بی سی نے پاکستان کے ایسے چند ڈاکٹروں سے بات کی ہے جو بالواسطہ یا بلاواسطہ کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں اور جاننے کی کوشش کی کہ ان ڈاکٹروں کی پیشہ وارانہ، ذاتی اور سماجی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 11:26:56