خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اجمل وزیر

پاکستان خبریں خبریں

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اجمل وزیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اجمل وزیر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اس سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازم ہے۔

تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اجمل خان وزیر نے ضلع خیبر میں قرنطینہ سینٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے واپس آنے والے افراد کے لیے سات قرنطینہ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں جس میں تقریبا 1500 افراد کی گنجائش موجود ہے۔

اجمل وزیر نے بتایا کہ اب تک افغانستان سے 713 افراد آئے جو تمام قرنطینہ سنٹرز میں موجود ہیں۔ ضلعی انتظامیہ تمام سہولیات کا جائزہ لے رہی ہے اور حفاظتی سامان بشمول دیگر اقدامات قابل تعریف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے آنے والے افراد کو پہلے قرنطینہ سینٹرز پھر آئسولیشن اور اس کے بعد ہائی ڈیپنڈنسی یونٹس میں رکھا جائے گا۔ ہم اپنے بھائیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کر رہے ہیں، جن کے ٹیسٹ نیگیٹو ہوں گے ان کو اپنے علاقوں کی طرف روانہ کیا جائے گا اور جن کے ٹیسٹ مثبت ہو وہ اپنا مقررہ وقت یہاں گزاریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا: مزید 10 کورونا مریض جان کی بازی ہار گئےخیبر پختونخوا: مزید 10 کورونا مریض جان کی بازی ہار گئےکورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں ایک ماہ کے دوران کورونا کے ایک ہزار سے زائد کیس سامنے آ گئےخیبر پختونخوا میں ایک ماہ کے دوران کورونا کے ایک ہزار سے زائد کیس سامنے آ گئے
مزید پڑھ »

خیبر پختون خواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھاری پروٹوکول پر رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو سخت سزا دیدی گئیخیبر پختون خواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھاری پروٹوکول پر رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو سخت سزا دیدی گئیچارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان نے منتخب ہونے کے بعد سب سے پہلا اعلان یہ کیا تھا کہ وہ کم سے کم پروٹوکول
مزید پڑھ »

صوبے میں کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار کو جلد یومیہ دو ہزار تک بڑھا یا جائے گا،اجمل وزیرصوبے میں کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار کو جلد یومیہ دو ہزار تک بڑھا یا جائے گا،اجمل وزیرصوبے میں کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار کو جلد یومیہ دو ہزار تک بڑھا یا جائے گا،اجمل وزیر Covid_19 TogetherWeCan PakistanFightsCoronavirus StayHome
مزید پڑھ »

کورونا وائرس از خود نوٹس کیس سندھ میں 144 وینٹی لیٹرز کا انکشافکورونا وائرس از خود نوٹس کیس سندھ میں 144 وینٹی لیٹرز کا انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے صرف 144 وینٹی لیٹرز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں سندھ
مزید پڑھ »

بھارتی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کورونا کی تشخیصبھارتی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کورونا کی تشخیصکورونا وائرس کی وباء دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے، بھارت کی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:50:40