کورونا وائرس از خود نوٹس کیس سندھ میں 144 وینٹی لیٹرز کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس از خود نوٹس کیس سندھ میں 144 وینٹی لیٹرز کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس از خود نوٹس کیس، سندھ میں 144 وینٹی لیٹرز کا انکشاف

اسلام آباد سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے صرف 144 وینٹی لیٹرز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں سندھ اور پنجاب حکومت نے اپنی اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پورے صوبے میں 383 ورکنگ وینٹی لیٹرز موجود ہیں جن میں سے 144 کورونا کے مریضوں کے لیے مختص ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبے میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 21 ہے اور 16 ہزار 920 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔کراچی کی 11 یونین کونسل کو کورونا مریضوں کی تعداد 86 سے بڑھ کر 234 ہونے پر سیل کیا گیا ان 11 یونین کونسلز کی آبادی 6 لاکھ 74 ہزار سے زیادہ ہے۔ جہاں ایک ہزار 210 کورونا ٹیسٹ میں سے 194 مثبت آئے جبکہ 11 یونی کونسلز میں 6673 راشن بیگ تقسیم کیے جا چکے ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واضع کردہ طریقہ کار کے تحت 2 لاکھ 85 ہزار راشن بیگ تقسیم کیے جا چکے ہیں جبکہ...

پنجاب حکومت کرونا سے تحفظ کے لیے عوام میں سماجی فاصلے کو یقینی بنا رہی ہے جبکہ ماسک، سینیٹائزرز سمیت دیگر حفاظتی طبی سامان ملک میں تیار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 236 ملین لاگت کا طبی سامان تیار ہو چکا ہے اور 1038 ملین کا سامان تیار کیا جا رہا ہے۔ بیت المال کمیٹیوں کے ذریعے 480 ملین روپے کا فنڈ تقسیم کیا جائے گا۔ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت طبی عملے کو اضافی الائونسز بھی دیے جا رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب مزید 518 افراد وائرس کا شکارکورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب مزید 518 افراد وائرس کا شکارریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 518 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے وار تیز | Abb Takk Newsصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے وار تیز | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 47 تک جاپہنچیسندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 47 تک جاپہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹےمیں مزید209کورونا کے کیسزرپورٹ ہوئے اور مزید2 افراد جاں بحق ہونے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض صحت یاب ہو گئے: مرتضیٰ وہابسندھ میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض صحت یاب ہو گئے: مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مزید 11 مریض صحت یاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ وائرس لیبارٹری سے خارج ہوا؟کورونا وائرس: کیا اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ وائرس لیبارٹری سے خارج ہوا؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت اب ایسی غیر مصدقہ اطلاعات کا جائزہ لی رہی ہے کہ یہ وائرس چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری سے اخراج کے نتیجے میں دنیا میں پھیلا۔
مزید پڑھ »

سندھ : کورونا وائرس کے 209 نئے کیسز کی تصدیق، اموات 47 ہو گئیںسندھ : کورونا وائرس کے 209 نئے کیسز کی تصدیق، اموات 47 ہو گئیںسندھ : کورونا وائرس کے 209 نئے کیسز کی تصدیق، اموات 47 ہو گئیں Coronavirus Cases Rise Sindh Lockdown SindhCMHouse CoronaInPakistan MediaCellPPP STAYHOME murtazawahab1 Karachi PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 14:31:11