صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے وار تیز | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے وار تیز | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

Sindh Coronavirus

کراچی: صوبہ سندھ میں کورونا وائرس تیزی پھیلنے لگا ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 340کیسز سامنے آگئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق سندھ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید تین سو چالیس کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو ہزار آٹھ سو ہوگئی ہے۔ محکمہ سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 70،شہید بینظیر آباد میں58، گھوٹکی96، سکھر میں 52مریض سامنے آئے،اس کے علاوہ حیدرآباد اور جامشورو میں 8، 8، جبکہ سانگھڑ میں 12کیسز رپورٹ ہوئے،لاڑکانہ میں11، دادو10، ٹنڈوالہٰ یار4، ٹنڈو محمد خان میں ایک مریض موجود ہے، اسی طرح سجاول میں5، نوشہروفیروز3 اور بدین میں کورونا کے مزید 2کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار افراد وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے،انتقال کرنے والے مریضوں کی عمریں 53سے 77سال کے درمیان ہیں،جس کے بعد صوبے میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ میں 576مریض صحت یاب ہوچکے جبکہ ایک ہزار 387مریض تاحال زیرعلاج ہیں، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی سے14، لاڑکانہ سے مزید 2مریض صحت یابی کے بعد ڈسچارج کئے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk Newsسندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ: کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1387 ہوگئیسندھ: کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1387 ہوگئیسندھ بھر میں کورونا وائرس میں گزشتہ روز 340 کیسز کا اضافہ ہوا، محکمہ صحت کے مطابق تمام نئے کیسز مقامی رابطوں کے ہیں، جس کے بعد صوبے بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1387ہوگئی۔
مزید پڑھ »

سندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت نکلے،متاثرہ افراد کی تعداد 1668ہوگئی ۔ ترجمان سندھ حکومتسندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت نکلے،متاثرہ افراد کی تعداد 1668ہوگئی ۔ ترجمان سندھ حکومتسندھ میں مزید 150 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت،متاثرین کی تعداد 1668ہوگئی ۔ ترجمان سندھ حکومت Sindh Karachi SindhGovt MurtazaWahab CoronaVirusUpdate Infected Patients TestPositive murtazawahab1 MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 6240 سے بڑھ گئے، وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا کے مقابلے میں کم ہے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 6240 سے بڑھ گئے، وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا کے مقابلے میں کم ہے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 6246 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 114 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا سے کم ہے تو یہ تاثر غلط ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں بھی متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں بھی متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 17:12:41