سندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

COVID19 MurtazaWahab

کراچی:سندھ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 150 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1668ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید ڈیرھ سو افراد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار چھ سو اڑسٹھ ہوگئی ہے جبکہ اکتالیس افراد وائرس سے اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔Total Tests 16026In the last 24 hours, 133 people have recovered from corona in Sindhمرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 133 افراد صحت...

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق صوبے میں اب تک سولہ ہزارسے زائد ٹیسٹ کیے، جن میں سے ایک ہزار 668 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ دوسری جانب حکومت سندھ نے تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کی ممکنہ روک تھام کے سلسلے میں کورونا آپریشن سیل قائم کر دیا ہے،خصوصی آپریشن سیل وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا سے تباہی، 24 گھنٹوں میں مزید 1528 افراد ہلاکامریکا میں کورونا سے تباہی، 24 گھنٹوں میں مزید 1528 افراد ہلاک
مزید پڑھ »

ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk Newsملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئی GOPunjabPK coronavirus
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ: کورونا پازیٹو کے شکار مزید 129 افراد صحت یاب ہو گئےصوبہ سندھ: کورونا پازیٹو کے شکار مزید 129 افراد صحت یاب ہو گئےکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے خلاف سندھ حکومت کی حکمت عملی کی بڑی کامیابی، متاثرہ اور مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ کرنے کے نتائج آگئے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹسندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹسندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹ Sindh Coronavirus Report Age InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی این سی سی اجلاس میں شرکت، قومی پالیسی کی تجویزوزیر اعلیٰ سندھ کی این سی سی اجلاس میں شرکت، قومی پالیسی کی تجویزوزیر اعلیٰ سندھ کی این سی سی اجلاس میں ویڈیو لنک کے زریعے شرکت، قومی پالیسی کی تجویز مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 19:52:25