ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں 2 ہفتے کی مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران کابینہ نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے ا

ور انسداد کیلئے لاک ڈاﺅن کو 30 اپریل تک جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی میں جائے گا جہاں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور عسکری حکام کو آن بورڈ لیا جائے گا۔ مشاورت کے بعد قومی رابطہ کمیٹی میں لاک ڈاﺅن کے فیصلے کی حتمی منظوری دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگاملک بھر میں لاک ڈاؤن میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگانیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے 5716 افراد متاثر، جاں بحق افراد کی تعداد 96 ہوگئیملک بھر میں کورونا سے 5716 افراد متاثر، جاں بحق افراد کی تعداد 96 ہوگئیملک بھر میں کورونا سے 5716 افراد متاثر، جاں بحق افراد کی تعداد 96 ہوگئی Read News PakistanUnitedAgainstCorona PakistanFightsCorona CoronaVictims WHO pid_gov gop_info zfrmrza
مزید پڑھ »

یورپی ملک رومانیا میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا کی تشخیص - Health - Dawn Newsیورپی ملک رومانیا میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا کی تشخیص - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں لاک ڈاؤن میں توسیع پر فیصلہ منگل کو، پنجاب میں بین الصوبائی سفر پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل - BBC Urduکورونا وائرس: ملک میں لاک ڈاؤن میں توسیع پر فیصلہ منگل کو، پنجاب میں بین الصوبائی سفر پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 5481 ہو چکی ہے جبکہ 95 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق ملک میں 14 اپریل کو ختم ہونے والے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ منگل کو ہو گا۔
مزید پڑھ »

آن لائن ڈیٹنگ اور چھت پر ڈِنر، لاک ڈاؤن میں ڈیٹنگ کی کہانیاںآن لائن ڈیٹنگ اور چھت پر ڈِنر، لاک ڈاؤن میں ڈیٹنگ کی کہانیاںڈیٹنگ اس سے پہلے کبھی اتنی مشکل نہ تھی اور یہ لاک ڈاؤن رشتوں میں دراڑیں ڈال رہا ہے جبکہ لوگ ان حالات میں نت نئے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ سوچ کر کیا، وزیراعلیٰ سندھصوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ سوچ کر کیا، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بغیر سوچے سمجھے لاک ڈاؤن کا الزام بے بنیاد ہے، مشورے سے پلان کے تحت آہستہ آہستہ آگے بڑھے، کچھ نہ کرنا سب سے بڑی غلطی ہوتا ہے تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:06:19