کورونا وائرس: ملک میں لاک ڈاؤن میں توسیع پر فیصلہ منگل کو، پنجاب میں بین الصوبائی سفر پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: ملک میں لاک ڈاؤن میں توسیع پر فیصلہ منگل کو، پنجاب میں بین الصوبائی سفر پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد اس خطے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 43 ہوگی ہے۔

پاکستان اور اس کے زیرِانتظام علاقہ جات میں کل متاثرین 5481، ہلاکتیں 95، صحت یاب 1126پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس خطے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 43 ہو گئی ہے۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد کے مطابق عباس پور کے علاقے نمجر میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ان کے مطابق ان افراد میں کورونا وائرس کی منتقلی ممکنہ طور پرعلاقے میں ایک نمازِ جنازہ کے دوران لاہور سے آئے ایک بزرگ سے ہوئی جن کی بعدازاں کورونا کے باعث ہلاکت ہو گئی تھی۔

دوسری جانب خطے کے وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ ایمرجنسی کے تحت لاک ڈاؤن 21 اپریل تک جاری رہے گا جس کے بعد اس کی توسیع کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: نئے کیسز سے ملک میں متاثرین 5374، اموات 93 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز سے ملک میں متاثرین 5374، اموات 93 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اٹلی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات میں نمایاں کامیابی - Health - Dawn Newsاٹلی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات میں نمایاں کامیابی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے24 گھنٹوں میں مزید 1528 افراد ہلاکامریکا میں کورونا وائرس سے24 گھنٹوں میں مزید 1528 افراد ہلاکRead More : COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak CoronavirusPandemic COVID19outbreak StayHome StayHomeSaveLives Newsonepk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 04:48:14