Read More : COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak CoronavirusPandemic COVID19outbreak StayHome StayHomeSaveLives Newsonepk
تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس سے امریکا میں تباہ کن صورتحال ہے ، 24 گھنٹوں میں مزید 1528 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 22 ہزار 105 تک ہو گئی ہے ۔جو کہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے ۔جبکہ متاثرہ افرادکی تعداد پانچ لاکھ ساٹھ ہزار تین سو ہو گئی ہے۔
امریکی صدر کے مشیر صحت ڈاکٹر فاؤچی کا کہنا ہے کہ کورونا کے خدشے کے پیشِ نظر آغاز میں اقدامات اٹھا کر جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ انہوں نے کہا کچھ علاقوں میں معمول کی سرگرمیاں مئی کے آغاز تک بحال ہو جائیں گی۔ نیویارک میں صورتحال سب سے زیادہ خوفناک ہوچکی ہے، یہاں دولاکھ کے قریب افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ کورونا سے مرنے والے 42 فیصد افراد کا تعلق نیویارک سے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفتپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفت Pakistan FightAgainstCOVID19 CoronaVirus Treatment BloodPlasma DRAP InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اٹلی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات میں نمایاں کامیابی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ملتان کے نشتر ہسپتال میں کام کرنے والے 12 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تشخیص، پاکستان میں مصدقہ مریض کی تعداد 5171 تک جا پہنچی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 5171 ہو چکی ہے جبکہ کل اموات 86 ہو گئی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں موجود متاثرین میں سے 48 فیصد وہ ہیں جن میں وائرس مقامی طور پر منتقل ہوا ہے جبکہ بیرون ملک سے آنے والے 52 فیصد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے زیادہ ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس کتنے پاکستانیوں کی جان لے گیا؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین اور یورپ کے بعد اس وقت امریکا کورونا وائرس کا نیا مرکز بن چکا ہے۔ جہاں ہزاروں جانیں ضائع ہوئی ہیں وہیں اس موذی وائرس نے
مزید پڑھ »