وفاقی دارالحکومت میں مزید 12 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے، صحتیاب افراد کی تعداد 1095 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaInPakistan Cases
26 فروری کو ہی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں مجموعی طور پر 2 کیسز کی تصدیق کی۔3 مارچ کو معاون خصوصی نے کورونا کے پانچویں کیس کی تصدیق کی۔8 مارچ کو شہر قائد میں ہی ایک اور کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا۔10 مارچ کو ملک میں کورونا وائرس کے 3 کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے دو کا تعلق صوبہ سندھ اور ایک کا بلوچستان سے تھا، جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 19 جبکہ سندھ میں تعداد 15 ہوگئی...
13 مارچ کو اسلام آباد سے کراچی آنے والے 52 سالہ شخص میں کورونا کی تصدیق کے بعد تعداد 21 ہوئی تھی، بعدازاں اسی روز ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تفتان میں مزید 7 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ پاکستان میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 28 ہوگئی۔
17مارچ کو ملک کے چاروں صوبوں سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 237 تک پہنچ گئی تھی۔ 21 مارچ کو پاکستان میں تصدیق ہونے والے کورونا وائرس کے کیسز میں صوبہ سندھ سے 39، پنجاب سے 56، بلوچستان سے 12، خیبرپختونخوا سے 8 جبکہ گلگت بلستان سے 34 نئے کیسز شامل تھے، جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی تھی۔
26 مارچ کو ملک میں کورونا کیسز کو ایک ماہ کا عرصہ مکمل ہوا اور اس روز پورے ملک میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد تعداد 1193 تک پہنچی جبکہ اس روز بھی ایک اور فرد انتقال کرگیا۔ 30 مارچ کو سندھ میں مزید 3 اموات اور مزید 6 کیسز، پنجاب میں 3 اموات اور مزید 45 کیسز، اسلام آباد میں مزید 8 کیسز، خیبرپختونخوا میں مزید ایک شخص کا انتقال اور مزید 29 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، اسی طرح بلوچستان میں مزید 11 کیسز جبکہ گلگت میں مزید 12 کیسز رپورٹ ہوئے، یوں ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1776 ہوگئی۔
3 اپریل کو بھی پاکستان میں 267 کیسز ریکارڈ کیے گئے جس کے بعد تعداد 2686 ہوگئی جبکہ اسی روز 6 افراد کے انتقال کے باعث اموات 40 تک پہنچیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کورونا وائرس کے 104 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مراد علی شاہسندھ میں کورونا وائرس کے 104 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مراد علی شاہ MuradAliShah Karachi Sindh CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں پہلی بار نئے کیسز سے زیادہ متاثرین صحتیاب - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 254 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 5038 ہو گئیپاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 254 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 5038 ہو گئی Coronavirus Cases Pakistan Rises Death Toll Soars COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov StayHome StayHomeStaySafe
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، لاہور کے مزید 10علاقے سیل کر دیئے گئے ، کتنے کیسز سامنے آئے تھے ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا کا پھیلاو¿ روکنے کے لیے لاہور میں رائیونڈ ،سکندریہ اور مکھن پورہ کے بعد شہر کے مزید 10علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں
مزید پڑھ »
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 93 نئے کیسزوزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 93 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، سندھ میں اب تک 389 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے ملک میں 86 اموات، کیسز کی تعداد 5038 ہو گئیپاکستان میں مہلک وائرس نے مزید متعدد افراد کی جان لے لی، ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 86 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »