کورونا وائرس، لاہور کے مزید 10علاقے سیل کر دیئے گئے ، کتنے کیسز سامنے آئے تھے ؟

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس، لاہور کے مزید 10علاقے سیل کر دیئے گئے ، کتنے کیسز سامنے آئے تھے ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا کا پھیلاو¿ روکنے کے لیے لاہور میں رائیونڈ ،سکندریہ اور مکھن پورہ کے بعد شہر کے مزید 10علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مشتبہ اور کنفرم مریض سامنے آنے کے بعد متاثرہ علاقے سیل کر دیئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیل کیے گئے علاقوں میں بیگم کوٹ شاہدرہ، رستم پارک گلشن راوی، مغل پورہ، ریلوے کالونی، ملتان روڈ نجی سوسائٹی، رحمٰن پورہ وحدت کالونی، چائنہ سکیم گجرپورہ،سمال انڈسٹری ہاو¿سنگ سوسائٹی اور ڈیفنس بی کے علاقے شامل ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کے مطابق ان علاقوں میں 66 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے جب کہ لاہور میں کورونا وائرس...

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور تیزی کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 254 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔دوسری جانب کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں حالات بد سے بدتر ہوتے چلے جارہے ہیں اور وبا قابو سے باہر ہے، امریکہ میں ایک دن میں ایک ہزار سے زائد اموات یکارڈ کی گئی ہیں ۔پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2805 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 254 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی...

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مزید 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اورانتقال کرنے والوں کی تعداد 86 ہو گئی ہے جبکہ 37 افراد کی حالت تشویشنا ک بتائی جارہی ہے جن کا علاج مختلف ہسپتالوں میں جاری ہے تاہم 1026 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو بھی لوٹ گئے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر قائد میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئےشہر قائد میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئےکراچی : شہر قائد میں 24 گھنٹےکے دوران کوروناکے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ کوروناوائرس سے ایک اورشخص جان کی بازی ہارگیا اور ہلاکتوں کی تعداد20 ہوگئی‌۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ لاہور کے 13 علاقے مکمل سیل کردیے گئے - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ لاہور کے 13 علاقے مکمل سیل کردیے گئے - ایکسپریس اردوبند کیے گئے علاقوں کوکوروناسےکلیئرہونےتک بحال نہیں کیاجائےگا، ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھ »

لاہور کیمپ جیل کے 58 قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیالاہور کیمپ جیل کے 58 قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیالاہور کیمپ جیل کے 58 قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا LahoreCampJail Prisoners CoronaTestPositive COVID19Pakistan CoronaVirusPandemic
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 56 کیسز رپورٹپنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 56 کیسز رپورٹپنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 56 کیسز رپورٹ Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 39 کیس سامنے آ گئے،تعداد656 ریکارڈ،20 کی حالت تشویشناکخیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 39 کیس سامنے آ گئے،تعداد656 ریکارڈ،20 کی حالت تشویشناکپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوااجمل وزیر نے کہاکہ صوبے میں کورونا کے 656کیسزہیں،صوبے میں 131مریض صحت یاب ہوچکے ہیں،اجمل وزیر نے کہاکہ
مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرادیسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرادیکراچی(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرادی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کورونا کے باعث پیدا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:05:56