کورونا وائرس؛ لاہور کے 13 علاقے مکمل سیل کردیے گئے -
ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے شہر کے 13 علاقے مکمل اور بعض جزوی طور پر سیل کردیے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سیل ہونے والے علاقوں میں سکندریہ کالونی سمن آبادکےمختلف علاق گوہاوہ بیدیاں روڈ،چائنہ اسکیم گجرپورہ،بیگم کوٹ شاہدرہ ،چاہ میراں،شادی باغ،سمال انڈسٹریزسوسائٹیزسیل کیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رائیونڈسٹی کومکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔ صدر،ڈیفنس کےمختلف علاقوں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی،ریلویزکالونی کےانجن شیڈایریاجزوی طور پر بند کیے گئے ہیں۔دوسری جانب ہفتے کے روز وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیرصدارت کوروناوائرس کی روک تھام سےمتعلقمیں لاک ڈاؤن کی توسیع پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں لاک ڈاؤں میں 24 اپریل تک توسیع اور اس کا نوٹیفکیشن جلدجاری ہونےکاامکان ہے۔اجلاس میں کہا گیا کہ دفعہ144کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی اور کورونا وائرس سے نمٹنے کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس : بھارت کے آئی سی سی امپائر درخت پر چڑھ کر بیٹھ گئےکورونا وائرس : بھارت کے آئی سی سی امپائر درخت پر چڑھ کر بیٹھ گئے ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس بے لگام، متعدد علاقے سیل
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس بے لگام، سکندریہ کالونی، بیگم کوٹ سمیت متعدد علاقے سیل
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 6 جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 4970 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، مہلک وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 4970 ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں مزید 6 افراد چل بسے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 77 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4892 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4970 ہوگئی، اب کس صوبے میں کتنے کیسز ہوگئے؟ تفصیلات یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates COVID19 CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »