کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 6 جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 4970 ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 6 جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 4970 ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، مہلک وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 4970 ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں مزید 6 افراد چل بسے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 77 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس بے لگام ہو رہا ہے، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافے ہونے لگا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک وباء کے مزید 182 کیسز سامنے آئے ہیں۔

کیسز کی بات کی جائے تو اس وقت سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں ہیں، پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2414 ہے، دوسرے نمبر پر صوبہ سندھ ہے جہاں پر مریضوں کی تعداد 1318 ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ یوسی 6 گیلانی ریلوے، یوسی 7 ڈالمیا، یوسی 8 جمال کالونی کو سیل کردیا جائے، ڈی سی ایسٹ یوسی 9گلشن 2، یوسی 10 پہلوان گوٹھ، یوسی 12 گلزار ہجری، ڈی سی ایسٹ یوسی 13 صفورہ، یوسی فیصل کینٹ، یوسی 2 منظور کالونی کو مکمل بند کردیا جائے۔ یوسی 9 جیکب لائن اور یوسی 10 جمشید کواٹر بھی مکمل بند رہیں گے۔ پولیس متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہے اور اعلانات شروع کر دیئے گئے ہیں، جس میں کہا جا رہا ہے کہ شہری گھروں میں رہیں، پولیس سے تعاون...

چوتھے نمبر پر نارتھ ناظم آباد ہے جہاں پر 49 کيسزرپورٹ ہوئے ہیں، پانچويں نمبر پر نيو کراچی ہے جہاں پر 26 کيسزسامنے آئے ہیں، چھٹے نمبر پر اورنگی چشتی نگر ہے جہاں پر 20 کيسزرپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد رائیونڈ، سکندریہ کالونی، نواں کوٹ ، مکھن پورہ ، بیگم کوٹ شاہدرہ، رستم پارک گلشن راوی، مغلپورہ ریلوے کالونی، گواوا ویلیج بیدیاں روڈ سمیت 10 علاقوں کو سیل کیا گیا ہے۔

دریں اثناء محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے کورونا سے وفات پانے والے افراد کی تدفین کیلئے ایس او پی جاری کردیا ہے، ایس او پی سے تمام ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز اور لوکل گورنمنٹ پنجاب کے تمام چیف آفیسرز کو بھجوادیاگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے، ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 11 یونین کونسل سیل کروائی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سب سے درخواست گزار خود کو محتاط رکھیں، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں زیادہ فکرمند ہوگیا ہوں، میں عوام کے لیے فکر مند ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 5 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 4489 ہو گئیکورونا وائرس: پاکستان میں مزید 5 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 4489 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 167 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 4489 ہو گئی ہے جبکہ مہلک وباء سے مزید 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتبارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتبارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت OccupiedKashmir Sopore Martyr Funeral Thousands Attended
مزید پڑھ »

سندھ میں مزید 86 افراد کورونا وائرس میں مبتلا، مجموعی تعداد 1214 ہوگئیسندھ میں مزید 86 افراد کورونا وائرس میں مبتلا، مجموعی تعداد 1214 ہوگئیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہا کہ صوبے میں مزید 86 افراد کورونا میں مبتلا افراد پائے گئے ، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1214ہوگئی
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4601 ہوگئی، 66 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4601 ہوگئی، 66 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق، 284 میں وائرس کی تشخیص
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4601ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4601ہوگئینئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4788 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4788 ہوگئیمتاثرہ اور جاں بحق افراد کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 23:07:35