سٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرادی

پاکستان خبریں خبریں

سٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرادی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کورونا کے باعث پیدا

ہونے والی معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت کاروباری ادارے مستقل، کنٹریکٹ اور دیہاڑی دار سمیت ہر قسم کے ملازمین نیز آو¿ٹ سورس کارکنان کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے سستے قرضے حاصل کرسکیں گے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں ماہ اپریل سے جون کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے والے ادارے ملازمین کی تین ماہ کی تنخواہوں کے لیے 5 فیصد شرح سود پر قرض حاصل کرسکتے ہیں، فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست میں شامل ادارے 4 فیصد کی شرح پر قرضہ لے سکیں گے، اسکیم چھوٹے کاروباری اداروں کو ترجیح دینے کے لیے جن کاروباری اداروں کی تین ماہ کی اجرتوں اور تنخواہوں کا خرچ 20 کروڑ روپے تک ہے وہ اس پوری رقم کی فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔درمیانی کٹیگری میں آنے والے تین ماہ کی اجرتوں اور تنخواہوں کے خرچ کے 75 فیصد تک فنانسنگ...

سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ اس سکیم کا ایک بڑا فائدہ یہ پہنچے گا کہ جو آجر اپنے پے رول پر ملازمین کو برقرار رکھیں گے وہ صورت حال معمول پر آنے پر جلد اپنی پیداوار بحال کرسکیں گے، اسکیم سے کاروباری اداروں کے لکویڈیٹی کے مسائل کم ہوں گے، کاروباری ادارے مالی وسائل کو ورکنگ کیپٹل کی دیگر ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کرسکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابسندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاسعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge pid_gov MoIB_Official Hospitals COVID19Pandemic
مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب کے ہسپتالوں میں سہولیات غائب، گندگی کے ڈھیرکورونا: پنجاب کے ہسپتالوں میں سہولیات غائب، گندگی کے ڈھیر
مزید پڑھ »

سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا سے متاثرسمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا سے متاثر
مزید پڑھ »

شہر قائد میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئےشہر قائد میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئےکراچی : شہر قائد میں 24 گھنٹےکے دوران کوروناکے مزید 84 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ کوروناوائرس سے ایک اورشخص جان کی بازی ہارگیا اور ہلاکتوں کی تعداد20 ہوگئی‌۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:02:27