سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یاب ARYNewsUrdu coronavirus
تفصیلات کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کےمثبت اثرات آناشروع ہوگئےسندھ حکومت کی جانب سے بیان میں کہاگیا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹے میں 50سے زائد افراد صحت یاب ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کومزیدبہترکرنےپرغورشروع کردیا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس بلاکرسب کواعتمادمیں لیا جائے گا، ماہرڈاکٹرز،متعلقہ اداروں کےذمہ داران کولائحہ عمل پراعتمادمیں لیاجائےگا۔ یاد رہے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں کوروناوائرس کے92نئےکیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی تھی، جس کے بعد صوبےمیں مجموعی تعداد1188ہوگئی جبکہ 349افراد صحتیاب ہوچکے ہیں، جو متاثرہ افراد کا31 فیصد ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹےمیں ایک موت ہوئی ،اموات کی تعداد 21 ہوگئی ،کورونا کے سبب مرنےوالوں کی شرح 1.8 فیصدہے۔ مراعلی شاہ نے کہا تھا کہ لاک ڈاؤن ختم ہوگاتو زندگی نئےاصولوں کےساتھ شروع ہوگی،عوام کواپنی اور اپنےخاندان کی صحت کابھرپور خیال رکھنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن میں سختی، سندھ بھر میں 321 افراد گرفتار، 114 مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع
مزید پڑھ »
کرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہکرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »
سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانسندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان Sindh Lockdown Rules Relaxed COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan MediaCellPPP STAYHOME SindhCMHouse Karachi
مزید پڑھ »