سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان Sindh Lockdown Rules Relaxed COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan MediaCellPPP STAYHOME SindhCMHouse Karachi
نجی نیوز میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاوَن میں نرمی قوانین سےمشروط ہوگی اور صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی حکمت عملی طے کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاوَن سے ہی سندھ میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے اور احتیاط سے ہی کورونا وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے مخیر ارکان نے راشن کی تقسیم میں حصہ لیا لیکن ہم نے تصویرنہیں لی اور اشتہار نہیں لگوایا اس لیے لگاکہ کام نہیں ہورہا۔ سعید غنی نے بتایا کہ اب تک لاکھوں افراد کو سندھ حکومت راشن پہنچا چکی ہے، امدادی اداروں نے مشکل میں سندھ حکومت کا بہت ساتھ دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت نے سڑک کے درمیان راشن کی تقسیم سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے اور جو ادارہ راشن دینا چاہے وہ کمشنر کراچی سے رابطہ کریں۔
خیال رہے کہ سندھ میں اس وقت کورونا کے986 مریض ہیں اور18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ صوبائی حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن کا اعلان کر رکھا ہے اور تمام عوامی اجتماعات پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ تمام تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن:سندھ میں 14 اپریل کے بعد نرمی کا امکانوزير تعليم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے تحت 14 اپریل تک کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن رہے گا، تاہم اس کے بعد صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کا ارادہ رکھتی ہے۔ SamaaTV Covid_19
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں اب 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا
مزید پڑھ »
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری
مزید پڑھ »
ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئی China Ends Wuhan Coronavirus Lockdown Normal Life XHNews PDChina COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak MFA_China
مزید پڑھ »