پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری
لاہور محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے تک توسیع کردی گئی ہے۔ جس کے بعد 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ اشیائے ضروریہ کی دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک جب کہ دودھ اور دہی کی دکانیں رات 8 بجے تک کھلیں گے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ پنجاب میں کرونا کی بڑھتی ہوئی وبا کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے جو بھی اقدامات کئے جارہے ہیں ان پر ہنگامی بنیادوں پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں اب 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
مزید پڑھ »
کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب کے لاک ڈاؤن میں مزید سات روز کی توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں کمی ہوگی یا اضافہ کچھ نہیں کہہ سکتے، اسد عمر - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی سست رفتاری حوصلہ افزا بات ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2726، ہلاکتیں 41 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2711 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 41 ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے بندشیں ضروری ہیں لیکن یہ یقینی بنانا بھی لازم ہے کہ ان کی وجہ سے لوگ قافوں پر مجبور نہ جائیں۔
مزید پڑھ »