کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2726، ہلاکتیں 41 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2726، ہلاکتیں 41 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کراچی میں پولیس پر حملہ کرنے پر امام مسجد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ لائیو پیج:

کراچی پولیس نے لیاقت آباد کی غوثیہ مسجد کے پیش امام رحیم داد قادری سمیت نو افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور لاک ڈاؤن میں پولیس نے پہلی بار انتہائی اقدامات اٹھاتے ہوئے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مسجد کمیٹی نے نمازیوں کی تعداد میں اضافہ کیا جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان کی شرح نمو میں مزید 2 فیصد کمی کی پیشگوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے پاکستان کی مدد میں اضافہ کر رہے ہیں، ورلڈ بینک
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیپاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر صحت میں کورونا کی تصدیق، نیتن یاہو آئسولیشن میں چلے گئےاسرائیلی وزیر صحت میں کورونا کی تصدیق، نیتن یاہو آئسولیشن میں چلے گئےوزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ خود کو بہتر محسوس کر رہے ہیں تاہم احتیاطی تدابیر کے تحت خود کو سب سے الگ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:00:47