کراچی: سندھ حکومت نے 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع کر دیا۔ 15 اپریل سے ایس او پیز کے تحت محدود اوقات میں کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کمشنر کراچی افتخار ش
الوانی کے مطابق 15 اپریل سے بیکریزاور ریسٹورنٹس پر مخصوص اوقات میں ڈلیوری اور ٹیک اوے کی سہولت دینے جبکہ مارکیٹس، دکانیں اور انڈسٹریز کو بھی کھولنے پر غور کیا جارہاہے۔
انکا کہنا تھا کہ کاروباری اور تجارتی مراکز کھولنے کےلیے ایس او پیز تیار کیے جارہے ہیں جن کی خلاف ورزی پر کسی بھی دکان کو سیل کردیا جائے گا۔ کمشنر کراچی کا مزید کہنا تھا کہ ایس او پیز کو منظور کےلیے وزیراعلیٰ سندھ کو بھیجا جائے گا۔۔ منظوری کے بعد انتظامی آرڈر کے تحت پورے صوبے میں ایس او پیز کا اطلاق ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومجھے ابتدائی 7 روز والا لاک ڈاؤن چاہئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی متعلقہ اداروں کو ہدایت
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »
سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانسندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان Sindh Lockdown Rules Relaxed COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan MediaCellPPP STAYHOME SindhCMHouse Karachi
مزید پڑھ »
حکومت کا رمضان المبارک کیلئے ڈھائی ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز
مزید پڑھ »