حکومت کا رمضان المبارک کیلئے ڈھائی ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا رمضان المبارک کیلئے ڈھائی ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

یہ پیکیج رمضان کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل 17 اپریل کو نافذ العمل ہوگا ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آخر تک 5 ضروری اشیا کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی CoronaGoodNews

اجلاس میں30 جون تک احساس پروگرام کے 12 لاکھ وصول کنندگان کو فنڈز کی الیکٹرانک منتقلی پر ٹیکس معاف کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ - اے ایف پی:فائل فوٹو

اجلاس میں 30 جون تک احاساس پروگرام کے 12 لاکھ وصول کنندگان کو فنڈز کی الیکٹرانک منتقلی پر ٹیکس معاف کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ ای سی سی کو بتایا گیا کہ ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آخر تک 5 ضروری اشیا کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، اس کا مطلب ہے کہ چینی کی فی کلوگرام قیمت 68 روپے ، گندم کا آٹا 800 روپے فی 20 کلو، گھی 170 روپے فی کلو ، چنے کی دالیں 130 روپے اور چاول کی دو اقسام 139 روپے اور 149 روپے فی کلو فروخت ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانطالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانطالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان Afghan Taliban End Talks Afghan Govt Prisoner Swap suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG Afghanistan
مزید پڑھ »

طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوطالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوقیدیوں کی رہائی کے معاملے پر اب ہماری ٹیم کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گی، طالبان
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومجھے ابتدائی 7 روز والا لاک ڈاؤن چاہئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی متعلقہ اداروں کو ہدایت
مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز کا خدمات بحال کرنے کا اعلان -
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »

حکومت کا 8171 پر رجسٹریشن فیس ختم کرنے کا اعلانحکومت کا 8171 پر رجسٹریشن فیس ختم کرنے کا اعلانحکومت نے 8171 پر ايس ايم ايس فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پہلے فی ایس ایم ایس ڈيڑھ سے 2 روپے کاٹے جاتے تھے، 8171 پر احساس پروگرام کی رجسٹريشن کی جارہی ہے SamaaTV CoronavirusPakistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak COVIDー19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 06:59:54