کرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہ ARYNewsUrdu coronavirus

کراچی: کراچی واٹر اینڈسیویج بورڈ نے جراثم کش ادویات وکیمیکل ملے پانی کے اسپرے کی مشینیں تیار کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق کروناوائرس سے لڑنے کے لیے واٹربورڈ بھی سندھ حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر ہرممکن اقدامات کررہا ہے۔ اسپرے کی تیار کردہ خصوصی مشینوں سے کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔ ایم ڈی واٹربورڈ کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں اسپرے شروع کردیا گیا ہے۔ وزیربلدیات ناصرحسین شاہ نے واٹربورڈ کو ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ اسپرے مشینوں کی تیاری اور عملی اقدامات کو یقینی بنائیں۔خیال رہے کہ حال ہی میں کروناوائرس کے پیش نظر واٹربورڈ نے شہرقائد کے اہم شاہراہوں پر ہاتھ دھونے کی سہولت فراہم کی ہے۔ واٹربورڈ کی جانب سے اٹھائے گئے اس اہم اقدام سے راہ چلتے شہریوں کو کروناوئرس سے لڑنے میں معاونت مل رہی ہے۔ مختلف شاہراہوں پر واش بیسن نصب کردیے جو ٹینکرز سے جڑے...

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں سینٹی ٹائزرز، صابن اور ٹشوپیپرز بھی رکھے گئے ہیں۔ واٹربورڈ کا کہنا تھا کہ شہری اور سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد اس سہولت سے مستفید ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خلاف اقدامات: سرکاری ملازمین نے 1 ارب روپے عطیہ کردیےکرونا وائرس کے خلاف اقدامات: سرکاری ملازمین نے 1 ارب روپے عطیہ کردیےصوبہ پنجاب کے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے کرونا وائرس کے تدارک کے لیے 1 ارب 20 کروڑ روپے چیف منسٹر فنڈ میں عطیہ کردیے گئے۔
مزید پڑھ »

قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیےقطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیےقطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیے Qatar COVID19Pandemic CoronavirusPandemic Coronavirus BusinessDeals DeadlyVirus Agreements Postpone Contracts MoFQatar_En MoF_Qatar WHO MOPHQatar
مزید پڑھ »

کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار Karachi PrivateHospitals CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
مزید پڑھ »

کوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوکوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردودور دراز علاقوں تک ہر ممکن امداد پہنچائی جائے، جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئیکورونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اگرچہ کورونا وائرس کی وباءپر قابو پا لیا تھا لیکن پہلے سے ہسپتالوں میں موجود مریضوں میں سے گاہے لوگوں کی اموات ہو رہی تھیں۔ اب اس
مزید پڑھ »

چین کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت گیاچین کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت گیاچین کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت گیا Read News China CronaVirus CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic Covid_19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:38:42